خالی جگہ پُر کریں ---

مرک

محفلین
لائف بہت بور ہے
کراچی کے بغیر
دوستوں کے بغیر
اچھی دوست کے بغیر
کالج کے بغیر
پڑھائی کے بغیر
موبائل کے بغیر
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
ایک گلاس پانی کے بغیر

glass-of-water.jpg



یہ لیں بوریت ختم:):):):)
 

مغزل

محفلین
صاحب لائف تو بور ہے ہی ، یہ لڑی بور ہے ------------- حجاب کے بغیر ۔،
کہاں ہے موصوفہ ، آئیں اور سلسلے کو آگے بڑھائیں۔
 

فہیم

لائبریرین
چلیں جی حجاب صاحبہ نے ایک چکر مار ہی لیا۔

ثبوت کے لیے یہ دھاگہ ملاحظہ کیجئے

اب بتائیں کہ پیمنٹ کب تک کررہے ہیں آپ۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اب صرف اسی دھاگے میں آتی ہیں۔ بات ہو رہی تھی :

صاحب لائف تو بور ہے ہی ، یہ لڑی بور ہے ------------- حجاب کے بغیر ۔،
کہاں ہے موصوفہ ، آئیں اور سلسلے کو آگے بڑھائیں۔
 
Top