میں اپنی نہیںآپ کی ہی بات کر رہی تھی
خوشی محفلین جون 24، 2009 #43 امین فہیم جی میں نے 1 بار آپ کی تعریف کی تھی اپنی اسی عقل کی کمی کی وجہ سے شاید
فہیم لائبریرین جون 24، 2009 #44 امین فہیم کی تو میں نے بھی شاید ایک بار تعریف کی تھی۔ ویسے آپ نے کیوں تعریف کی تھی ان کی۔
فہیم لائبریرین جون 24، 2009 #50 خوشی نے کہا: کسی پہ بھی نہیںآپ اب جا کے آرام کریںجو آپ کا کام ہےث مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے کاموں کا آپ کو کیا پتہ۔ بس کام کام کام اور کام والا ہی معاملہ سمجھ لیں آج کل تو۔
خوشی نے کہا: کسی پہ بھی نہیںآپ اب جا کے آرام کریںجو آپ کا کام ہےث مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے کاموں کا آپ کو کیا پتہ۔ بس کام کام کام اور کام والا ہی معاملہ سمجھ لیں آج کل تو۔
خوشی محفلین جون 24، 2009 #56 شمشاد نے کہا: حجاب نے کسی دن اس دھاگے پر آ کر کیس کر دینا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوںآپ نے ایسا کیا کر دیا
شمشاد نے کہا: حجاب نے کسی دن اس دھاگے پر آ کر کیس کر دینا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوںآپ نے ایسا کیا کر دیا
شمشاد لائبریرین جون 24، 2009 #59 چلیں کریں پھر پُر " شاہراہ جناح بیکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بغیر۔