نیرنگ خیال
لائبریرین
میں کیا صرف پیروں پر مشتمل ہوںاچھا اسی لیےآپ کےدیکھائی نہیں دیتےمجھے..lollll
میں کیا صرف پیروں پر مشتمل ہوںاچھا اسی لیےآپ کےدیکھائی نہیں دیتےمجھے..lollll
آپکو نہیں لگتا بہنا کہ سفید جھوٹ کی بھی ریٹنگ ہونی چاہیئے۔میں تو ویسے بھی کم ہی بولتی ہوں ناں
ہاں ہاں بلکلمیں تو ویسے بھی کم ہی بولتی ہوں ناں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ میری سمجھداری بہن۔ میری امی کہاں کرتیں ہیں میری بہنوں کو عقل کی دشمن۔حق ہاہ بھیااا
اب ایسے بھی حالات نہیں ہیں بچُو
ہونی تو چاہیے آپ کی ساری پوسٹس پر وہی اپلائی کروں گی پیارے بھیاآپکو نہیں لگتا بہنا کہ سفید جھوٹ کی بھی ریٹنگ ہونی چاہیئے۔
ہاں ناں۔۔ یہ لوگ بھی ناںہاں ہاں بلکل
ماشاءاللہ ماشاءاللہ میری سمجھداری بہن۔ میری امی کہاں کرتیں ہیں میری بہنوں کو عقل کی دشمن۔
یعنی اندھا انتقامہونی تو چاہیے آپ کی ساری پوسٹس پر وہی اپلائی کروں گی پیارے بھیا
یعنی اندھا انتقام
نہیں میں تو منع کرتا تھا امی کو کہ عقل کا گھاٹا کہا کریں دشمنی تو کسی چیز کی بھی اچھی نہیںکہتیں تو وہ آپ کو تھیں لیکن آپ نے اس کا رخ بہنوں کی طرف کر دیا
چلاکو بھیا
اچھا دیکھا ثابت ہو گیا کہ امی آپ کو ہی کہتیں تھیںنہیں میں تو منع کرتا تھا امی کو کہ عقل کا گھاٹا کہا کریں دشمنی تو کسی چیز کی بھی اچھی نہیں
یہ کس حساب سے ثابت کیا جا رہا ہےاچھا دیکھا ثابت ہو گیا کہ امی آپ کو ہی کہتیں تھیں
بس اب تو کر دیا ناںیہ کس حساب سے ثابت کیا جا رہا ہے
لو جی یہ کوئی منطق نہیں ہے ۔ تہاڈا کاں ای چٹا ائے ہن میں کی کراںبس اب تو کر دیا ناں
بات ہی ختم
عقل کے دشمن بھیا
ہیں ۔۔ یہ کیا لکھا۔۔ ذرا اردو میں بولیں بچُولو جی یہ کوئی منطق نہیں ہے ۔ تہاڈا کاں ای چٹا ائے ہن میں کی کراں
آپ اب کوے کو سفید ہی کہی جا رہیں ہیں تو میں کیا کروں۔ہیں ۔۔ یہ کیا لکھا۔۔ ذرا اردو میں بولیں بچُو
اوہو۔۔۔۔ آپ کو تو یہی لگنا ہے ناں بچُوآپ اب کوے کو سفید ہی کہی جا رہیں ہیں تو میں کیا کروں۔
اوہو۔۔۔ ۔ آپ کو تو یہی لگنا ہے ناں بچُو
اس بات سے پھر ثابت ہوا کہ آپ ہی کے لیے امی یہ بات کہتیں تھیںبات ہی یہی ہے