نیرنگ خیال
لائبریرین
لو جی ہن تے کاں چٹا اے نہ۔اس بات سے پھر ثابت ہوا کہ آپ ہی کے لیے امی یہ بات کہتیں تھیں
لو جی ہن تے کاں چٹا اے نہ۔اس بات سے پھر ثابت ہوا کہ آپ ہی کے لیے امی یہ بات کہتیں تھیں
ہو گئی ہوں سے کیا مطلب۔۔۔ میں تو ہوں بھیاواہ مقدس، تم تو بہت سمجھ دار ہوگئی ہو!
وہی تو پر آپ کی طرف بھیاااالو جی ہن تے کاں چٹا اے نہ۔
ہاہاہاہاہاخاموش انسان بڑے بورنگ ہوتے ہیں۔ ان کے پاس بیٹھ کر انسان کا دل چاہتا ہے کہ اپنا سر پھاڑ لے یا ان کے بال نوچنا شروع کردے۔ ان کی صحبت میں ایسا لگتا ہے جیسے بندہ کسی مرگ والے گھر میں آگیا ہو جہاں مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور اس کی تعریفیں بیان کرنے کے سوا کوئی اور بات نہیں کی جاسکتی۔ بولئے، دل کھول کر بولئے، بغیر تولے بولئے اور بس بولتے ہی جائیے، یہ پاگلوں کی طرح زندگی گزارنے کا ایک نادر نسخہ!!!
(حضرت عاطف خالد بٹ رحمۃ اللہ علیہ)
بہت شکریہبہت خوب تحریر ہے!
بہت شکریہبہت خوبصورت انداز تحریر ۔ ۔ ۔ زبردست سچائی نہائت عمدہ پیرائے میں بیان کی ہے
ماشا اللہ ۔ ۔ ۔خدا کرے زور قلم اور زیادہ
خاموش انسان بڑے بورنگ ہوتے ہیں۔ ان کے پاس بیٹھ کر انسان کا دل چاہتا ہے کہ اپنا سر پھاڑ لے یا ان کے بال نوچنا شروع کردے۔ ان کی صحبت میں ایسا لگتا ہے جیسے بندہ کسی مرگ والے گھر میں آگیا ہو جہاں مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور اس کی تعریفیں بیان کرنے کے سوا کوئی اور بات نہیں کی جاسکتی۔ بولئے، دل کھول کر بولئے، بغیر تولے بولئے اور بس بولتے ہی جائیے، یہ پاگلوں کی طرح زندگی گزارنے کا ایک نادر نسخہ!!!
(حضرت عاطف خالد بٹ رحمۃ اللہ علیہ)
اوہو، میں نے تو آج غور کیا۔ عینی، یہ بات میری تحریر کے لئے کہی تھی ناں آپ نے؟بہت خوب تحریر ہے!
بالکل بھی نہیں یہ نیلم نے جو تحریر پیش کی اس کے لیئے کہا تھا۔۔۔۔۔مجھے ویسے بھی خاموشی بہت با معنی اور پر اثر لگتی ہے بنسبت پٹر پٹر بولنے کے۔۔اوہو، میں نے تو آج غور کیا۔ عینی، یہ بات میری تحریر کے لئے کہی تھی ناں آپ نے؟
اوہو، میں نے تو آج غور کیا۔ عینی، یہ بات میری تحریر کے لئے کہی تھی ناں آپ نے؟
بالکل بھی نہیں یہ نیلم نے جو تحریر پیش کی اس کے لیئے کہا تھا۔۔۔ ۔۔مجھے ویسے بھی خاموشی بہت با معنی اور پر اثر لگتی ہے بنسبت پٹر پٹر بولنے کے۔۔
ارے گڑیا شکریہ تو آپ کا ،،،کہ آپ نے اپنا قیمتی ٹائم دیا میرے دھاگے کوبہت خوب لکھا۔ شکریہ بہنا
میرا قیمتی ٹائم۔۔ارے گڑیا شکریہ تو آپ کا ،،،کہ آپ نے اپنا قیمتی ٹائم دیا میرے دھاگے کو
سوا پانچ مہینے میں تقریباً چھ ہزار مراسلے اس بات کے گواہ ہیں کہ آپ کتنی خاموشی پسند ہیں!بالکل بھی نہیں یہ نیلم نے جو تحریر پیش کی اس کے لیئے کہا تھا۔۔۔ ۔۔مجھے ویسے بھی خاموشی بہت با معنی اور پر اثر لگتی ہے بنسبت پٹر پٹر بولنے کے۔۔
ہاہاہاہاہامیرا قیمتی ٹائم۔۔
ویسے بہنا میں سوچ رہی تھی آپ کو ایوارڈ ملنا چاہیے اتنی مزے کی باتیں بتانے کا