تعارف خان صاحب

حسان خان

لائبریرین
خوش---آم---دید:)
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
وعلیکم السلام حسان خان صاحب!
بقول برادرم انیس الرحمٰن ۔۔۔ خوش +آم + دید
یعنی محفل کے ہر ”خاص و آم“ کو خوش خوش دیکھو :p
خوش آمدید ۔جی آیاں نوں۔مسٹر حسان خان
خوش آمدید حسان خان​

آپ سب کی بڑی مہربانی جناب
 

الف عین

لائبریرین
میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا خوش آمدید، عدم کی شاعری کے دھاگے میں۔ اب با قاعدہ قاعدے سے دوبارہ سہی۔
 
چلئے پھر ہماری جانب سے بھی خوش آمدید گرچہ اب ذرا دیر ہو چلی ہے لیکن ۔۔۔ چلیں یہ بھی ٹھیک ہے۔۔ اور فرمائیے کیا مصروفیات ہیں کتب بینی کے سوا؟؟
 

حسان خان

لائبریرین
Top