خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

<iframe width="420" height="315" src="" frameborder="0" allowfullscreen></iframe>

محترم الف عین ، برادران نبیل ، فاتح محمد اسلم ، یاز ، محمداحمد ، محمد وارث ، یوسف سلطان
سسٹر حمیرا عدنان ،سسٹر عندلیب ، محمد تابش صدیقی ، فاروق سرور خان ، فلک شیر ، ابن سعید ، @محمدامین ، arifkarim ، ابن رضا ، انیس الرحمن ، عبدالقیوم چوہدری
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
ویسے یہ رفیع کا گیت ہے اور آپ کی آواز کشور کی طرف زیادہ میلان رکھتی ہے۔ یا شاید پہلے والے گیت سے مجھے ایسا لگا ہو۔
 

یاز

محفلین
اگر فرمائش کرنے کی گنجائش ہے تو
میری جانب سے پہلی فرمائش "تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے" پہ نظرِ کرم فرمائیے گا۔
اس گانے کے دو مردانہ ورژن ہیں۔ آپ منہر ادہاس والا کوشش کیجئے کہ یہ سلو ٹون میں ہے۔
اس لنک پہ گانا بمعہ تفصیل موجود ہے۔
 
غلط املا کی تصحیح کے علاوہ غلط آواز کی تنقید بھی اچھی کر لیتے ہیں
مابدولت برادرم arifkarim کے اس فقرے کے مفہوم سے آگاہی کے متمنی ہیں اور ان سے وضاحت کی درخواست کرتے ہیں!!!
تاہم ،اس کے ساتھ ہی "ذبردست" کی ریٹنگ سے سرفراز کرنے پر مابدولت برادرم arifkarim
کا شکریہ ادا کرنا کیسے فراموش کرسکتے ہیں!!:)
:)
 
آخری تدوین:
    • clear.png
      پسندیدہ × 3
    • clear.png
      زبردست × 3
      • پسندیدگی کے لئے تہہ دل سے ممنوں ہوں برادرم محمد وارث و برادرم اوشو۔:):)
 
Top