ہم کہیں جانے والے نہیں اب
کیوں آپ زرداری ہو کیا
میں نے بھی عصمت کا خاکہ بنا ہے مگر بتاؤں گا نہیںویسے اس میں شک نہیں کہ کچھ لوگوں کے پیغام پڑھ کے ان کا ایک خاکہ سا بن جاتا ھے ذہن میں ، اب وہ درست ہوتا ھے یا غلط یہ تو بات کی بات ھے ، میں نے بھی سب کا خاکہ بنا رکھا ھے
آپ کو شاید میرے ھصہ بمطابق جثہ والے حسن کا اندازہ نہیں ہے
انتظار کر لیتے ہیںاگر زینب یہاں ہوتی تو وہ اندازہ لگا کر صحیح کا جواب دیتی۔
یہاں آپ کا مطلب کیا تھا مجھے کچھ سمجھ نہیں آیاآپ کو شاید میرے ھصہ بمطابق جثہ والے حسن کا اندازہ نہیں ہے