بس جی کہیں میرے خلاف بات ہوئی نہیں کہ وجی پا جی شکریہ کا بٹن دبانے اجاتے ہیں لو بھلا بندہ پوچھے میں نے اپ کا ادھار دینا ہے کوئی
ادھار کونسا بی بی مجھے تو یاد نہیں اوربس جی کہیں میرے خلاف بات ہوئی نہیں کہ وجی پا جی شکریہ کا بٹن دبانے اجاتے ہیں لو بھلا بندہ پوچھے میں نے اپ کا ادھار دینا ہے کوئی
ارے شمشاد بھائی شیر ڈرتے نہیں لیکن فہیم صاحب کی بات اگر درست ہے تو ۔۔۔۔۔۔تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتے ہوں گے اس لیے صرف شکریہ کا بٹن دبا کر نکل لیتے ہوں گے۔
زینب بٹیا کیسی ہیں؟ اور ان دنوں کہاں مصروف ہوتی ہیں کہ محفل کو وقت کم کم دے پاتی ہیں۔
تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتے ہوں گے اس لیے صرف شکریہ کا بٹن دبا کر نکل لیتے ہوں گے۔
لے دسو، اب خرم میاں فرار کی سوچ رہے ہیں بدیس سے ۔۔
( پنکج اداس کا گیت سن لیا کرو بھیا، وہ کیا ہے کہ -- ’’ چٹھی آئی ہے ۔ آئی ہے چٹھی آئی ہے ‘‘ ----- ناز پری یہ سنیں ’’ چٹھی نہ کوئی سندیس جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گئے ‘‘ ---)
اوےے کام چورو میرا خاکہ کہاںہے
شکریہ خرم میاں ، سلامت رہوہمممم کیا یاد کروا دیا مغل بھائی ہممم دونوں گیت اچھے ہیں مزے کے
میں ہوںنا
شکریہ خرم میاں ، سلامت رہو
خوب گزرے کی جب مل کر چوری کریں گے کام چور دو
میں ابھی پولیس کو اطلاع کرتا ہوں۔
ہایئں مطلب ماسی مصیبتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رک اب جانا نئں۔۔۔بھائی جی اسے وارننگ دے دے بس اب مین تیش میں آ گئی ہوں
میں ابھی پولیس کو اطلاع کرتا ہوں۔
چوری تم کرنا میں آرام کروں گی