مومن فرحین
لائبریرین
میں نے اسکین دستیاب میں پوسٹ کر دیا ہے گوگل ڈاکس اوپن نہیں ہو رہا کیا محب آپ وہاں پیسٹ کر دیں گے ؟
گوگل ڈاکس میں صفحات کا ہونا یقینی بنا لیا جائے تو وہیں سے فائل پروف کے لیے اٹھائی جاتی ہے اور ایک فائل کے مختلف مراحل کی نقول محفوظ رہتی ہیں۔بہت شکریہ۔ اپنے مکمل شدہ صفحات گوگل ڈاکس میں ڈال دیے ہیں۔
پھر میں آگے کے صفحات لے لیتی ہوں ۔ 135 تا 150
آپ کے صفحات گوگل ڈاک میں ڈال دیے ہیں۔میں نے اسکین دستیاب میں پوسٹ کر دیا ہے گوگل ڈاکس اوپن نہیں ہو رہا کیا محب آپ وہاں پیسٹ کر دیں گے ؟
بہت شکریہ عمر بھائیآپ کے صفحات گوگل ڈاک میں ڈال دیے ہیں۔
بہترین، لگتا ہے مومن فرحین پچھلی کسر پوری کر رہی ہیں۔پھر میں آگے کے صفحات لے لیتی ہوں ۔ 135 تا 150
گوگل ڈاکس تک اب رسائی ہے اور مومن فرحین آپ تو خود گوگل ڈاکس پر صفحات شامل کرتی رہی ہیں، صحیح!!!!بہت شکریہ عمر بھائی
ہاں مگر میرا ورکنگ نہیں کر رہا ٹھیک سے ۔۔۔گوگل ڈاکس تک اب رسائی ہے اور مومن فرحین آپ تو خود گوگل ڈاکس پر صفحات شامل کرتی رہی ہیں، صحیح!!!!
یہ والے صفحات بھی بس مکمل ہوا چاہتے ہیںبہترین، لگتا ہے مومن فرحین پچھلی کسر پوری کر رہی ہیں۔
آپ یہ ربط کیسے دیتے ہیں مجھے بھی سکھا دیں نا ۔۔۔ریختہ صفحات تقسیم
گُلِ یاسمین ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔ 6 تا 20
محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔21 تا 50 مکمل ربط
سید عاطف علی ریختہ صفحات۔۔۔۔۔51 تا 60
محمد عبدالرؤوف ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 70
La Alma ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔71 تا 75
محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔76 تا 100 مکمل ربط
محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔101 تا 124 مکمل ربط
مومن فرحین ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔ 125 تا 135 مکمل
مومن فرحین ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔ 136 تا150
محمد عمر ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 151 تا 176
مراسلے کے نمبر کا لنک کاپی کرو اور ربط میں زنجیر سے منسلک کر دو ۔ آسان ہے ۔آپ یہ ربط کیسے دیتے ہیں مجھے بھی سکھا دیں نا ۔۔۔
انکل آپ تو آرام کیجئیے ابھی ۔۔۔ بلکہ کہیے تو آپ کے صفحات میں کر دیتی ہوں ۔۔ اپنا خیال رکھیے انکل ۔او ہو بھئی ۔ خوب کام ہو رہا ہے ۔ ماشاء اللہ
اس ویک اینڈ پر مجھے ٹائم زیادہ ملا لیکن تیسری ویکسین کی ڈوز میں طبیعت کچھ بو جھل رہی سو کام نہ ہو سکا ۔
اب ورکنگ ڈے میں انشاء اللہ کرتا ہوں ۔