مومن فرحین
لائبریرین
شکریہ انکل ۔۔۔ دیکھیں میں نے کر لیا ۔۔۔مراسلے کے نمبر کا لنک کاپی کرو اور ربط میں زنجیر سے منسلک کر دو ۔ آسان ہے ۔
ایسے ہی ہے نا محمد عمر بھیا !
شکریہ انکل ۔۔۔ دیکھیں میں نے کر لیا ۔۔۔مراسلے کے نمبر کا لنک کاپی کرو اور ربط میں زنجیر سے منسلک کر دو ۔ آسان ہے ۔
ایسے ہی ہے نا محمد عمر بھیا !
ویری گڈ بھئی ۔ بہت خوب ۔شکریہ انکل ۔۔۔ دیکھیں میں نے کر لیا ۔۔۔
پروردگار آپکو اپنی امان میں رکھے آمیناو ہو بھئی ۔ خوب کام ہو رہا ہے ۔ ماشاء اللہ
اس ویک اینڈ پر مجھے ٹائم زیادہ ملا لیکن تیسری ویکسین کی ڈوز میں طبیعت کچھ بو جھل رہی سو کام نہ ہو سکا ۔
اب ورکنگ ڈے میں انشاء اللہ کرتا ہوں ۔
جیتی رہیے ماشاء اللہ بہت خوشی ہوتی ہے آپکے خلوص کو دیکھ کر !!بہت ساری دعائیں 🥰انکل آپ تو آرام کیجئیے ابھی ۔۔۔ بلکہ کہیے تو آپ کے صفحات میں کر دیتی ہوں ۔۔ اپنا خیال رکھیے انکل ۔
اللّه تعالیٰ جلد از جلد شفا دیں آمین ۔
میں فونیٹک کی بورڈ استعمال کرتا ہوں اور اس میں آلٹ جی آر کے ساتھ ڈبل کوٹس کے بٹن سے یہ۔ انورٹڈ کوماز لکھ سکتے ہیںمحمد عمر مومن فرحین گُلِ یاسمیں محب علوی
دوستو
۔ آپ لوگ اس نئے فونٹ اور کیبورڈ میں انورٹیڈ کوماز (ڈبل کؤٹس) کیسے لگاتے ہیں ۔
”میاں میرے سنو۔۔۔۔
کی بورڈ میں ہوتا ہے نا ۔۔۔محمد عمر مومن فرحین گُلِ یاسمیں محب علوی
دوستو
۔ آپ لوگ اس نئے فونٹ اور کیبورڈ میں انورٹیڈ کوماز (ڈبل کؤٹس) کیسے لگاتے ہیں ۔
”میاں میرے سنو۔۔۔۔
گلِ یاسمین ریختہ صفحات 6 تا 20 مکمل ربطریختہ صفحات تقسیم
گُلِ یاسمین ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔ 6 تا 20
محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔21 تا 50 مکمل ربط
سید عاطف علی ریختہ صفحات۔۔۔۔۔51 تا 60
محمد عبدالرؤوف ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 70
La Alma ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔71 تا 75
محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔76 تا 100 مکمل ربط
محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔101 تا 124 مکمل ربط
مومن فرحین ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔ 125 تا 135 مکمل ربط
مومن فرحین ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔ 136 تا150 مکمل ربط
محمد عمر ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 151 تا 176 ربط
محمد عمر ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 177 تا 200
مومن فرحین ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔201 تا 226
میں فونیٹک کی بورڈ استعمال کرتا ہوں اور اس میں آلٹ جی آر کے ساتھ ڈبل کوٹس کے بٹن سے یہ۔ انورٹڈ کوماز لکھ سکتے ہیں
اور شفٹ کے ساتھ کوما سے ۔ یہ نشان آجاتا ہے ۔ ؎کی بورڈ میں ہوتا ہے نا ۔۔۔
مکمل۔محمد عبدالرؤوف ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 70
مجھ سے بھی محفل پر ڈبل کوٹس نہیں آتے اگر لیپ ٹاپ سے استعمال کر رہا ہوں۔ فون سے جی بورڈ کی وجہ سے آسان رہتا ہے۔اور شفٹ کے ساتھ کوما سے ۔ یہ نشان آجاتا ہے ۔ ؎
لیکن مجھ سے شفٹ اور آلٹ کے ساتھ بھی ڈبل کؤوٹس نہیں آتے۔۔۔محفل کے پہلے والے ورژن میں آجاتا تھا ۔۔۔
یاد پڑتا ہے کہ یہ مسئلہ محفل کی حالیہ میجر اپگریڈ اور نوٹو کے بعد سے محسوس کر رہا ہوں ۔مجھ سے بھی محفل پر ڈبل کوٹس نہیں آتے اگر لیپ ٹاپ سے استعمال کر رہا ہوں۔ فون سے جی بورڈ کی وجہ سے آسان رہتا ہے۔
ٹائپنگ آپ براہ راست گوگل ڈاکس مٰیں کر لیا کریں یا محفل پر کرنے کی بجائے ڈیسک ٹاپ پر کسی ایڈیٹر میں کرکے گوگل ڈاکس میں محفوظ کر لیں اور پھر وہاں سے محفل پر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔یاد پڑتا ہے کہ یہ مسئلہ محفل کی حالیہ میجر اپگریڈ اور نوٹو کے بعد سے محسوس کر رہا ہوں ۔
بات یہ ہے کہ اس طرح ٹائپنگ ہم فون سے اتنی مقدار میں کر نہیں سکتے ۔ میں تو ڈیسکٹاپ پر بڑی سکرین پر کرپاتا ہوں ۔