نیرنگ خیال
لائبریرین
جیلر صاحب تو موجود ہیں۔جس تھانے کا آپ پتا بتا رہے ہیں۔ ان کے جیلر صاحب خود ہی تتر ہو گئے ہیں 😜🤣🤣🤣
جیلر صاحب تو موجود ہیں۔جس تھانے کا آپ پتا بتا رہے ہیں۔ ان کے جیلر صاحب خود ہی تتر ہو گئے ہیں 😜🤣🤣🤣
شاید یہ انگریزوں کے زمانے کے جیلر ہوں گے۔ "آزادی" ملنے کے بعد انہیں جبری ریٹائرمنٹ دے دی گئی۔جس لڑی کا علی بھائی نے لنک دیا تھا وہ عسکری نام کے محفلین نے شروع کی ہوئی تھی۔ جو اب معطل ہیں
ٹھیک ہے ہم راضی ہیں ۔۔۔ہاں تو روؤف بھائی پیسیں گے نا چکی۔ ہم پکانے میں مدد کر دیں گے سیما آپا کی ۔
محفل کے جن بھوتوں سےجیل بھرو تحریک
پہلے معزز قیدی کے طور پر آپ کو نامزد کیا جاتا ہے۔ یہ اعزاز قبول کیجئیے اور بتائیے کہ آپ جیل میں کس کا ساتھ پسند کریں گے۔جیل بھرو تحریک
میں نے تو پہلے جیل کو دو کنالوں پر مشتمل کسی بنگلے کی قسم کی بنوانے کی، پھر روز دو تین گھنٹوں کے لیے ہوا خوری کی غرض سے جیل سے باہر جانے اور اپنے ساتھ اپنی فیملی کو رکھنے کی مانگ کرنی ہے۔پہلے معزز قیدی کے طور پر آپ کو نامزد کیا جاتا ہے۔ یہ اعزاز قبول کیجئیے اور بتائیے کہ آپ جیل میں کس کا ساتھ پسند کریں گے۔ہمارے علاوہ
جیل انتظامیہ کو ہر گز نہیں مہنگا پڑنا۔ جیل کا خرچہ ہر قیدی نے اپنی جیب سے ادا کرناہے۔ ایویں کسی بھول میں نہ رہئیے گا بھائیمیں نے تو پہلے جیل کو دو کنالوں پر مشتمل کسی بنگلے کی قسم کی بنوانے کی، پھر روز دو تین گھنٹوں کے لیے ہوا خوری کی غرض سے جیل سے باہر جانے اور اپنے ساتھ اپنی فیملی کو رکھنے کی مانگ کرنی ہے۔
میں تو بہت مہنگا پڑوں گا جیل انتظامیہ کو
پھر معذرت۔۔۔۔ میں نہیں جانے لگا کسی جیل میںجیل انتظامیہ کو ہر گز نہیں مہنگا پڑنا۔ جیل کا خرچہ ہر قیدی نے اپنی جیب سے ادا کرناہے۔ ایویں کسی بھول میں نہ رہئیے گا بھائی
صحافیوں نے بھی انی مچائی ہوئی ہےتبصرہ نہیں کر سکتے تو سیاست کیسے کریں گے؟ سارے صحافی بھوکے مر جائیں گے۔
اب تھوڑی ارادہ بدلنے دیں گے آپ کو۔پھر معذرت۔۔۔۔ میں نہیں جانے لگا کسی جیل میں
ارادہ تو بدل بھی گیا۔۔۔ اب کوئی ہمیں زبردستی جیل میں ڈالے تو ڈالے۔ 🤣اب تھوڑی ارادہ بدلنے دیں گے آپ کو۔
علی وقار بھائی آ جائیے۔۔۔ مجرم دھاندلئ کا مرتکب ہونے کو ہے۔اس طرح باقی قیدیوں نے بھی انھی کے پرچم کے سایے تلے آ جانا ہےارادہ تو بدل بھی گیا۔۔۔ اب کوئی ہمیں زبردستی جیل میں ڈالے تو ڈالے۔ 🤣
بالکل منع ہے۔مگر دبے لفظوں میں اپنی رائے کا اظہار کرنے کی آزادی ہےہو بھی جیل اور سیر بھی مفت کی!
تبصرہ کرنا منع ہے
یوں آپ بھی جیل یاترا کی اہل ہوئیں۔۔۔ 😊ہو بھی جیل اور سیر بھی مفت کی!
تبصرہ کرنا منع ہے
مطلب کمپریس کر کے؟بالکل منع ہے۔مگر دبے لفظوں میں اپنی رائے کا اظہار کرنے کی آزادی ہے