سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لڑی بھی اسی زمانے کی نوجوان لڑی ہے، وہ کیوں پیچھے رہے؟
دو ہزار تین کی بوڑھی لڑیوں کی مثل تو نہیں۔
وہ تو ٹھیک مگرابھی تو نومولود کہلوائے جانے کے قابل ہے لڑی جب تک سات صفحات پار نہیں کر لیتی مگر یہاں تو تبصرہ کرنا ہی منع ہے ورنہ تین گھنٹوں میں لڑی نے پار کر لینا تھا سات کا ہندسہ۔
نہیں؟؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مثال میں نے کسی کو ادھار دے رکھی ہے، جیسے ہی واپس آتی ہے تو آپ کی خدمت میں پیش کر دی جائے گی۔
پھر نہ واپس آئی ۔۔ بھلا ادھار لےکر بھی کوئی واپس کرتا ہے
ایسا کیجئیے کہ آپ کسی اور سے ادھار لے لیجئیے
 
Top