سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

عظیم

محفلین
اس بار واقعی محفل کی سالگرہ پر پہلے والی رونق نہیں ہے.... کچھ اراکین بھی غائب ہیں شاید اس وجہ سے ہو
 
عظیم

محفلین
وہی تو۔۔۔ اور جو موجود ہیں انھیں بنا جرم ہی قیدی بنائے جانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ آپ کون سے نمبر والے قیدی ہیں؟
دیکھیں ، تھانیدار آتے ہیں تو ہاتھ میں تختی تھما کر تصویر کھینچی جائے گی، اس کے بعد نمبر کا پتا چلے گا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

ہاں یہ بھی صحیح کہا۔
تختی کے ساتھ قلم دوات بھی ملے گی کیا خوشخطی کی مشق کرنے کو؟
دیکھئیے صاف صاف لکھئیے گا تا کہ قید میں کچھ رعایت ملے۔ ورنہ روز مسور کی دال کھانے کو ملے گی۔
 
تختی وہ گاچی والی نہیں ہو گی۔ آپ زیادہ خوش نہ ہوں کہ گاچی کھانے کو مل جائے گی، قیدیوں کو بیچاروں کو لوہے کی تختی تھمائی جاتی ہے۔ جسے ہم سلیٹ کہتے ہیں، اور صفائی کے نمبروں کے لیے تختی کو صاف ہی نا چھوڑ دوں؟۔ تاکہ صفائی کے نمبر زیادہ مل جائیں.!
 
لو بھلا گاچی بھی کوئی کھانے کی چیز ہے۔
ہائےلوہے کی تختی۔۔۔ لوہار نہ ہوں تو۔
کوہار سے عالم لوہار صاحب یاد آئے
بول مٹی دیا باویا :redheart:
 
Top