محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اچھا ہے آپا۔ محفل کو بزم کر دیں تو وزن میں آ جائے گا۔ویران کر رہے ہیں تساہل پسند لوگ
ہم چاہتے ہیں محفل کو شاداب دیکھنا
بھیا دیکھیے برائے اصلاح 😊
آخری تدوین:
اچھا ہے آپا۔ محفل کو بزم کر دیں تو وزن میں آ جائے گا۔ویران کر رہے ہیں تساہل پسند لوگ
ہم چاہتے ہیں محفل کو شاداب دیکھنا
بھیا دیکھیے برائے اصلاح 😊
سب منع ہی منع ہے تو یہ بتا دیجئیے کہ اجازت کس چیز کی ہےاس لڑی میں تبصرے پر تبصرہ کرنا بھی منع ہے۔
اعتراض اٹھانے پر بھی مناہی ہے۔سب منع ہی منع ہے تو یہ بتا دیجئیے کہ اجازت کس چیز کی ہے
یاد رہے کہ کسی فی میل کو پھانسی نہیں دی جائے گی ۔۔۔یعنی کہ ایک عدد پھانسی گھاٹ بھی تیار ہے جیل میں؟؟؟ 😥
ہم نے اعتراض اٹھایا کب۔۔۔۔ نکتہ چینی کی ہے بساعتراض اٹھانے پر بھی مناہی ہے۔
اعلان لڑی کے پہلے صفحے پہ شروع ہوتے ساتھ ہئ دم توڑ گیا۔۔۔اور اعلان شروع کب ہوا، یہ کیوں نہیں بتایا؟؟؟
نوٹ: یہ تبصرہ نہیں ہے سوال ہے۔۔۔
نوٹ ختم ہوا!!!
یہ لیجیے روفی بھیااچھا ہے آپا۔ محفل کو بزم کر دیں تو وزن میں آ جائے گا۔
بہت زبردست آپا۔یہ لیجیے روفی بھیا
ویران کر رہے ہیں تساہل پسند لوگ
ہم چاہتے ہیں بزم کو شاداب دیکھنا
اتنے سوال توکوئی قیدی ہی پوچھ سکتا ہےجیلر کون ہے؟ جیل کی لوکیشن کیا ہے؟
اور آپ خود وہاں کتنی دیر رہے ہیں؟ اپنا تجربہ بھی شیئر کردیں تاکہ سوچا جاسکے کہ تبصرہ کرنا ہے یا نہیں۔
ابھی قیدیوں کو الگ الگ تو کرلیں کون عمر قید میں ہے اور کون چھوٹے جرم میں ہے 🤓🤓🤓🤓بہت زبردست آپا۔
کون کون قیدی ہے جیل میں آج۔ اور مسور کی دال کھلوائیے گا سب کو۔
تبصرے کے علاوہ ہر طرح کے گُل کھلانے کی آزادی ہے۔سب منع ہی منع ہے تو یہ بتا دیجئیے کہ اجازت کس چیز کی ہے
اب میں کیا کہوں۔ آپ تو معاملے کی تہہ تک پہنچ گئے۔یعنی یہاں وہی کرنا ہے جو دیوار پہ لکھا ہوتا ہے کہ۔۔۔
یہاں کوڑا بھینکنا منع ہے۔۔۔
اور نیچے کوڑے کا ڈھیر لگا ہوتا ہے!!!
تو کیا اب اردو محفل کا نام اردو بزم رکھا جا رہا ہےاچھا ہے آپا۔ محفل کو بزم کر دیں تو وزن میں آ جائے گا۔
ہمارا نام کیوں لیاتبصرے کے علاوہ ہر طرح کے گُل کھلانے کی آزادی ہے۔
بڑے قیدی عمر قید میں اور چھوٹے قیدی بس عارضی قید میں۔ آسان حل یہی ہےابھی قیدیوں کو الگ الگ تو کرلیں کون عمر قید میں ہے اور کون چھوٹے جرم میں ہے 🤓🤓🤓🤓
کاپی رائٹ کلیم داخل کیجیے۔ جیل تو یوں بھی تیار ہے۔ہمارا نام کیوں لیا
بڑے جج صاحب کون ہیں یہاں۔ اور ایک عرضی نویس کا انتظام بھی کیجئیے۔ آج تو کچھ ہو کر ہی رہے گاکاپی رائٹ کلیم داخل کیجیے۔ جیل تو یوں بھی تیار ہے۔
آہ کرنا منع ہے۔۔۔ بس برداشت کا مظاہرہ کرنا ہے۔آہ۔ سیما آپا کو خواہ مخواہ ہی آپ نے شامل کرلیا۔ یک نہ شد دو شد۔
گل و گلچیں کا گلہ بلبل خوش لہجہ نہ کرہمارا نام کیوں لیا