محمداحمد
لائبریرین
مجہے یہ بات سمجھ میں نہیںآئی کہ امریکہ کے خلاف جلسے اور وہیں پہ اپنے بچوں کو تعلیم
"کیا یہ کھلا تضاد نہیں"
جن مسلمانوں کو امریکہ سے اختلاف ہے اُنہیں امریکی پالیسیوں سے اختلاف ہے ورنہ وہ امریکی عوام کے خلاف تو نہیں ہیں۔
یہاں تو یہ عالم ہے کہ خود پاکستان میں ہی یکساں نظامِ تعلیم نہیں ہے سب بچوں کے لئے اور کچھ تعلیمی ادارے تو اس قدر مہنگے ہیں کہ عام آدمی اپنی پورے مہینے کی آمدن لگا کر بھی ایک بچے کے اسکول کا خرچہ نہیں برداشت کر سکتا۔ اگر کچھ ہو سکتا ہے تو سب سے پہلے اس تفاوت کو ختم ہونا چاہیے۔