محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ انکشاف کیا کس نے. کہیں تجسس میں ان کی ڈائری تو نہیں پڑھ لی؟
تفنن برطرف:
بہت عمدہ اندازِ بیان ہے آپ کا.
تفنن برطرف:
بہت عمدہ اندازِ بیان ہے آپ کا.
ایسے انکشافات ہونے سے نفسیاتی معالجین کے رزق میں برکت ہوتی رہتی ہے۔یہ انکشاف کیا کس نے. کہیں تجسس میں ان کی ڈائری تو نہیں پڑھ لی؟
.
اللہ اللہ. . . اتنی بڑی بات. . .پتہ نہیں کیوں تحریر پڑھ کر اشتیاق احمد صاحب کی بہت یاد آئی۔۔۔
بالکل ایسا لگا جیسے انہیں پڑھ رہے ہوں۔
ڈائری کا تو کوئی چکر ہی نہیں ان کی تحریریں پڑھ لیں تھیں ایک دن.یہ انکشاف کیا کس نے. کہیں تجسس میں ان کی ڈائری تو نہیں پڑھ لی؟
تفنن برطرف:
بہت عمدہ اندازِ بیان ہے آپ کا.
ہاہاہاہا.ایسے انکشافات ہونے سے نفسیاتی معالجین کے رزق میں برکت ہوتی رہتی ہے۔
یہ خاتون با ادب ہیں نا. سب مان جاتی ہیں. معصوم شریف النفس.بہت خوب لکھا با ادب صاحبہ اتنا خوب لکھا کہ ہم دو ریٹنگ دینے پر مجبور ہوگئے.
پسندیدہ +زبردست.
پرمزاح ریٹنگ دینے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں دے پائے.
لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ خاتون نے مان کیسے لیا کہ ان کے میاں ان سے زیادہ ادبی شخصیت ہیں.
بہت شکریہ نیرنگ خیال صاحبہ.بہت خوب تحریر ہے۔۔۔ پرلطف۔۔۔۔ بہت سی داد قبول کیجیے باادب صاحب۔
کوڑی۔۔۔۔ وہ بھی پھوٹی ہوئی۔۔۔۔ کون وصولتا ہے جی اب۔ہاہاہاہا.
ایسے مریض سے کوئی پھوٹی کوڑی بھی نہیں وصول کرسکتا. خبطی جو ٹھرا
جیتی رہو. بہت شکریہبہت پیاری تحریر ہے۔اور کیا خوب نکتہ آفرینی ہے۔
بیان کر دیا تھا میں نے.کوڑی۔۔۔۔ وہ بھی پھوٹی ہوئی۔۔۔۔ کون وصولتا ہے جی اب۔
ویسے نفسیاتی معالجین کے بارے میں یہی کہا سنا جاتا ہے کہ وہ خبطی ہوتے ہیں۔ اب۔۔۔۔۔ دو خبطی اک دوجے سے کیسے نمٹتے ہیں اس بارے میں کوئی رائے دینے سے قاصر ہوں۔
چلئیے پھر داد قبول فرمائیے.عمدہ تحریر ۔آپ کی تحریر سے ثابت ہوا کہ بیویاں خبطی ہوتی ہیں۔
شکریہ لاریب. خاموش قاری اگر اپنی رائے دے دیا کریں تو نوازش ہوگیآپ کی تحاریر خوب ہوتی ہیں۔ اللہ آپ کے قلم میں اور نکھار لائیں۔
نه نو دا ده کمال دا نکتے صر ف تاسو ته یادے وے. .یار آپ نے تو کمال کا نکتہ نکالا ہے واقعی!
نوازش. خوش رہو
یہ بھی ہے.پہلے یہ تو بتایا جائے کہ ان کے میاں کا ادب کہاں مل سکتا ہے تاکہ پتہ چلایا جا سکے کہ جینے کا حق کسے حاصل ہے....
شکریہ. جیتے رہوبہترین تحریر ہے آپا
سلا مت رہیں۔چلئیے پھر داد قبول فرمائیے.