ختم نبوت سے متعلق سرکاری کتب میں تبدیلی

جاسم محمد

محفلین
کیا اس کی تصدیق یا تردید ہو سکتی ہے؟
D5Jt1b6W4AAV8TE.jpg

D5J2zkaW0AAfOAN.jpg
 
فرقان احمد

محفلین
کیا اس کی تصدیق یا تردید ہو سکتی ہے؟
D5Jt1b6W4AAV8TE.jpg

D5J2zkaW0AAfOAN.jpg
آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ۔۔۔! یا ہم نے اسے سرسری دیکھا ہے اور بات پلے نہیں پڑی ہے ۔۔۔! اگر آپ کسی قدر تفصیل بتا پائیں کہ کیا کہنا چاہتے ہیں تو بات کھُل کر سامنے آ سکتی ہے ۔۔۔!
 
جاسم محمد

محفلین
آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ۔۔۔! یا ہم نے اسے سرسری دیکھا ہے اور بات پلے نہیں پڑی ہے ۔۔۔! اگر آپ کسی قدر تفصیل بتا پائیں کہ کیا کہنا چاہتے ہیں تو بات کھُل کر سامنے آ سکتی ہے ۔۔۔!
ایک مہم چل رہی ہے کہ ختم نبوت کے حوالہ سے سرکاری کتب میں رد و بدل کی گئی ہے۔ اس بارہ میں آپ کو کچھ معلوم ہے؟
 
حسیب

محفلین
کہا جاتا ہے کہ یہ خیبر پختون خواہ ٹیکسٹ بک بورڈ کی چوتھی کی اسلامیات کی کتاب کا ذکر ہے. اب کوئی خیبر پختون خواہ کا رہائشی ہی بتا سکتا ہے
 
حسیب

محفلین
ان دو تصاویر سے تو کچھ زیادہ معلوم نہ ہو سکا ۔۔۔! :)
نئے کورس سے یہ الفاظ خذف بتائے گئے ہیں
آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا.
اس پر یقین رکھنا عقیدہ ختم نبوت کہلاتا ہے
جو کوئی آپ کو آخری نبی نہیں مانتا وہ مسلمان نہیں ہو سکتا جو آپ کے بعد نبوت کا دعوی کرے وہ جھوٹا اور اسلام سے خارج ہے.

اسی طرح اسی سبق کی مشق میں ایک سوال تھا
عقیدہ ختم نبوت سے کیا مراد ہے
وہ بھی غائب بتایا جاتا ہے
 
جاسم محمد

محفلین
ویسے تو نئے کورس میں بھی واضح طور پر درج ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں، اس لیے بچت کا امکان موجود ہے ۔۔۔! :)
ختم نبوت سے متعلق سطور اور سوالات کو یکسر ختم کر دیا گیا ہے۔ یعنی آ بیل مجھے مار کا از خود انتظام کیا گیا ہے :)
 
dxbgraphics

محفلین
کیا اس کی تصدیق یا تردید ہو سکتی ہے؟
D5Jt1b6W4AAV8TE.jpg

D5J2zkaW0AAfOAN.jpg

اس پر وزیر تعلیم نے ایک کمیٹی بٹھائی ہے اور اس کو ریسٹور کرنےکا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوچکا ہے۔ نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی بنیادی وجہ ختم نبوت کے پروانوں کا رد عمل تھا جس کو قادیانی نواز حکومت آخر کار برداشت نہ کر پائی۔
 
ابھی صرف معاملہ پر تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔ ریسٹور کرنے کا بھی نوٹیفکیشن اگر جاری ہو چکا ہے تو اسے پیش کر دیں۔
D4yYHChWwAEFNdK.jpg:large
 
آصف اثر

معطل
جاسم اب تو آپ کو کم از کم یہ باور ہوجانا چاہیے کہ قادیانی لابی ملک اور حکومتوں کو کس طرح کمزور کرنا چاہ رہی ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے تو نئے کورس میں بھی واضح طور پر درج ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں، اس لیے بچت کا امکان موجود ہے ۔۔۔! :)
البتہ اس نئے کورس میں سے اسلام سے خارج ہونے والے الفاظ کو دیا گیا ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس پر وزیر تعلیم نے ایک کمیٹی بٹھائی ہے اور اس کو ریسٹور کرنےکا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوچکا ہے۔ نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی بنیادی وجہ ختم نبوت کے پروانوں کا رد عمل تھا جس کو قادیانی نواز حکومت آخر کار برداشت نہ کر پائی۔
اس کا کوئی حوالہ اور تفصیل کہ اس تبدیلی کا اصل محرک کیا تھا اور کس طرح اثر انداز ہوا ؟
 
Top