آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ۔۔۔! یا ہم نے اسے سرسری دیکھا ہے اور بات پلے نہیں پڑی ہے ۔۔۔! اگر آپ کسی قدر تفصیل بتا پائیں کہ کیا کہنا چاہتے ہیں تو بات کھُل کر سامنے آ سکتی ہے ۔۔۔!کیا اس کی تصدیق یا تردید ہو سکتی ہے؟
ایک مہم چل رہی ہے کہ ختم نبوت کے حوالہ سے سرکاری کتب میں رد و بدل کی گئی ہے۔ اس بارہ میں آپ کو کچھ معلوم ہے؟آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ۔۔۔! یا ہم نے اسے سرسری دیکھا ہے اور بات پلے نہیں پڑی ہے ۔۔۔! اگر آپ کسی قدر تفصیل بتا پائیں کہ کیا کہنا چاہتے ہیں تو بات کھُل کر سامنے آ سکتی ہے ۔۔۔!
ان دو تصاویر سے تو کچھ زیادہ معلوم نہ ہو سکا ۔۔۔!ایک مہم چل رہی ہے کہ ختم نبوت کے حوالہ سے سرکاری کتب میں رد و بدل کی گئی ہے۔ اس بارہ میں آپ کو کچھ معلوم ہے؟
نئے کورس سے یہ الفاظ خذف بتائے گئے ہیںان دو تصاویر سے تو کچھ زیادہ معلوم نہ ہو سکا ۔۔۔!
ویسے تو نئے کورس میں بھی واضح طور پر درج ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں، اس لیے بچت کا امکان موجود ہے ۔۔۔!
جزاک اللہ احسن الجزا۔ کیا یہ تبدیلیاں صرف خیبرپختونخواہ کے نصاب میں کی گئی ہیں؟ نیز یہ کونسی جماعت کا کورس ہے؟
ختم نبوت سے متعلق سطور اور سوالات کو یکسر ختم کر دیا گیا ہے۔ یعنی آ بیل مجھے مار کا از خود انتظام کیا گیا ہےویسے تو نئے کورس میں بھی واضح طور پر درج ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں، اس لیے بچت کا امکان موجود ہے ۔۔۔!
کیا اس کی تصدیق یا تردید ہو سکتی ہے؟
جزاک اللہ احسن الجزا۔ کیا یہ تبدیلیاں صرف خیبرپختونخواہ کے نصاب میں کی گئی ہیں؟ نیز یہ کونسی جماعت کا کورس ہے؟
یہ خیبر پختون خواہ ٹیکسٹ بک بورڈ کی چوتھی کی اسلامیات کی کتاب کا ذکر ہے
ایسی رعایت۔ معاذاللہویسے تو نئے کورس میں بھی واضح طور پر درج ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں، اس لیے بچت کا امکان موجود ہے ۔۔۔!
ابھی صرف معاملہ پر تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔ ریسٹور کرنے کا بھی نوٹیفکیشن اگر جاری ہو چکا ہے تو اسے پیش کر دیں۔اس پر وزیر تعلیم نے ایک کمیٹی بٹھائی ہے اور اس کو ریسٹور کرنےکا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوچکا ہے۔ نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی بنیادی وجہ ختم نبوت کے پروانوں کا رد عمل تھا جس کو قادیانی نواز حکومت آخر کار برداشت نہ کر پائی۔
معذرت ۔۔۔! شاید ہماری فہم کا قصور ہے ۔۔۔!ایسی رعایت۔ معاذاللہ
البتہ اس نئے کورس میں سے اسلام سے خارج ہونے والے الفاظ کو دیا گیا ہے ۔ویسے تو نئے کورس میں بھی واضح طور پر درج ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں، اس لیے بچت کا امکان موجود ہے ۔۔۔!
اس کا کوئی حوالہ اور تفصیل کہ اس تبدیلی کا اصل محرک کیا تھا اور کس طرح اثر انداز ہوا ؟اس پر وزیر تعلیم نے ایک کمیٹی بٹھائی ہے اور اس کو ریسٹور کرنےکا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوچکا ہے۔ نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی بنیادی وجہ ختم نبوت کے پروانوں کا رد عمل تھا جس کو قادیانی نواز حکومت آخر کار برداشت نہ کر پائی۔