خدا اور محبت

تعبیر

محفلین
نیلم کیا یہ وہی ڈرامہ ہے جس کا ذکر قمر احمد نے کیا ہے اپنی پوسٹ میں تصاویر سیکشن میں؟؟؟
یہ ڈرامہ شروع ہوا ہے کہ نہیں؟؟؟
 
تعبیر

محفلین
جی یہ وہ ہی ڈرامہ ہے ۔آج رات کو آٹھ بجے جیو پے چلے گا۔

ایک تو پتہ نہیں یہاں لوگ بولنے میں اتنے کنجوس کیوں ہیں
جبکہ میرا بڑا موڈ ہو رہا ہے اس ناول اور ڈرامے پر بولنے کو

مین نے یہ ناول نہیں پڑھا لیکن اب قمر احمد کی مہربانی سے پڑھ رہی ہوں اور اچھا بھی لگ رہا ہے۔لیکن وہاں کوئی کمنٹ دیکر اسکا تسلسل خراب نہیں کرنا چاہ رہی۔پڑھنے کے بعد خود پر جبر کر (خاموش رہنے کا) کے آتی ہوں :)
میں نے آج ڈرامہ دیکھا ناول سے کافی ہٹ کر ،ناول جتنا اچھا نہیں لگا اور ایک تو ہر جگہ عمران عباس کو لے آتے ہیں :rolleyes:

آپ کو کیسا لگا :confused:
 
نیلم

محفلین
جی تعبیر ناول زیادہ اچھا ہے ڈرامہ کی نسبت۔اور اس سے پہلے بھی جتنے بھی ڈرامہ تھے ناول پہ مبنی وہ اچھے نہیں بنایے گے تھے۔ناول پڑھنے میں زیادہ اچھے ھیں۔میرا پسندیدہ ناول پیرہ کامل ہے۔آپ نے پڑھا ہے کیا۔۔۔۔
http://urdunovels.net/?page=21
 
شمشاد

لائبریرین

میں بھی قمر بھائی کی پوسٹنگ کا انتظار کر رہا ہوں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرا خیال ہے تبصرے کے لیے الگ سے دھاگہ بنا دیا جائے میں بھی اس دن تبصرہ کرنے ہی لگاتھا کہ یہ سوچ کر رہ گیا کہ مزہ نہٰں آئے گا کیا خیال ہے شمشماد بھائی
 
تعبیر

محفلین
او شکر ہے شکر کہ لوگ جاگے :) لگتا ہے لاہور آگیا

جی تعبیر ناول زیادہ اچھا ہے ڈرامہ کی نسبت۔اور اس سے پہلے بھی جتنے بھی ڈرامہ تھے ناول پہ مبنی وہ اچھے نہیں بنایے گے تھے۔ناول پڑھنے میں زیادہ اچھے ھیں۔میرا پسندیدہ ناول پیرہ کامل ہے۔آپ نے پڑھا ہے کیا۔۔۔۔
http://urdunovels.net/?page=21

شکر ہے نیلم کہ آپ بولتی بھی ہیں :)
جی میں نے پڑھا ہے اور یہ ایسا ناول ہے جو کہ بھولا نہیں جا سکتا۔
لاسٹ ٹائم جب میں پاکستان گئی تھی تو پڑھا تھا ۔یہ ناول ہاتھ میں لیتے ہی مجھ سے سب رشتے ناطر بھول گئے تھے یعنی میں صرف ناول کی ہو کر رہ گئی تھی اور بابا بار بار شکوہ کرتے تھے کہ بیٹا تم ہم سے ملنے پاکستان آئی ہو یا ناول پڑھنے
عمیرہ احمد کی تو کیا ہی بات ہے۔
بالکل ناول زیادہ اچھے ہوتے ہیں پتہ نہیں کیوں ڈراموں میں کافی کچھ تبدیل کر دیتے ہیں
اب خدا اور محبت میں لندن کا ذکر تھا اور ڈرامے میں اسے امریکہ بنا دیا
بہت بہت شکریہ نیلم ناولز کے لنک کے لیے ۔وہاں تو کافی ناولز ہیں

میں بھی قمر بھائی کی پوسٹنگ کا انتظار کر رہا ہوں۔

اس ناول کے شوق میں پورا بھی آجکل راز ہی چکر لگ رہا ہے محفل کا ۔
آپ ڈرامہ بھی دیکھیں یو ٹیوب پر ابھی صرف پہلی قسط ہی آئی ہے ۔
 
ہاہاہاہا میں تو بہت بولتی ہوں بس کوہی سنےوالا ہونا چاہیے:)
 
نیلم

محفلین
اگر میں نے بولنا شروع کر دیا تو آپ کے ایوارڈ میں نے لے جانے ہیں پھر سوچ لیں۔۔۔:)
 
تعبیر

محفلین
میں بھی قمر بھائی کی پوسٹنگ کا انتظار کر رہا ہوں۔
شمشاد بھائی معلوم تو کریں کہ قمر جی نے پوسٹنگ بند کیوں کر دی ؟؟؟
اللہ خیر کرے سب ٹھیک ٹھاک ہو وہاں
میں ان کی پروفائل پر پیغام تو چھوڑ آئی ہوں
دیکھیں جواب دیتے ہیں کہ نہیں

پیر کامل میں نے بھی پڑھا ہے بے حد مزے کا ہے
اور اب آپ کے ساتھ ساتھ میں بھی پڑھ رہا ہوں
ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی کیا پڑھ رہے ہیں خرم :confused: :confused: :confused:

ہاہاہاہا میں تو بہت بولتی ہوں بس کوہی سنےوالا ہونا چاہیے:)
کب،کہاں،کس کے ساتھ بولتی ہیں میں نے تو سنا ہی نہیں :eek:
میں سننے کو تیار ہیں آپ بولنا شروع تو کریں
نیلم آپ تڑان ڈرامہ دیکھتی ہیں اور آجکل کون کونسے ڈرامے اچھے آ رہے ہیں ٹی وی پر؟؟؟

یہ ٹھیک ہے۔ اب آپ دونوں بولیں اور ہم سنیں گے۔
نا جی ناں آپ بھی بولیں کہ آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو بولتے ہوئے اچھے لگتے ہیں اور جن کا بولنا کانوں کو اچھا بھی لگتا ہے :)
 
تعبیر

محفلین
کیا سب سو گئے :rolleyes:
غضب خدا کا ایک نہیں تین تین لوگوں کو بیک وقت مخاطب کیا تھا پر کسی نے بھی جواب نہیں دیا ۔
جب میری بات کا کوئی جواب نہیں دیتا نا تو میرا موڈ بڑاخراب ہوتا ہے۔
دل تو چاہ رہا ہے کہ جب تک آپ میں سے کوئی جواب نہیں دے دیتا میں اپنی ہی بات کو بار بار کوٹ کروں
ایک منٹ کہیں آپ سب میری طرح ہی کر کے (یعنی غائب ہو کر پھر دیر سے رپلائی کرنا) مجھ سے بدلہ تو نہیں لے رہے :grin:
 
Top