ایچ اے خان
معطل
درست ہے کہ خدا جسے چاہے عزت دے
دونوں کی عزت اسی میں ہے اسی طرح مل کر رہیں
دونوں اسٹیبلشمنٹ کے ظلم کا نشانہ بنے۔ میرا خیال ہے کہ دونوں ایک دوسرے کا درد جانتے ہیں۔
ویسے مل کر چلنے سے آپ کی کیا مراد ہے؟ خیر جج تو بحال نہیں ہوتے نظر آتے اور جہاں تک آصف کی مظلومیت کا تعلق ہے تو اس معاملہ میں تو آپکی غیر مشروط وفاداری کے پیش نظر اب کچھ نہ کہنا ہی بہتر ہے۔
میری آصف سے کوئی وفاداری کا رشتہ نہیں۔ بلکہ جہموریت کے لیے اور پارلیمنٹ کو طاقت ور کرنے کے ناطے میری حمایت ہے۔ویسے مل کر چلنے سے آپ کی کیا مراد ہے؟ خیر جج تو بحال نہیں ہوتے نظر آتے اور جہاں تک آصف کی مظلومیت کا تعلق ہے تو اس معاملہ میں تو آپکی غیر مشروط وفاداری کے پیش نظر اب کچھ نہ کہنا ہی بہتر ہے۔
مل کر چلنا نہیں کہاتھا بلکہ دونوں مل کر رہیں۔
جج بحال ہوں نہ ہوں عدلیہ ضرور ازاد ہو یہی بہت ہے۔
آصف کی مظلومیت کے لیے اس کی اٹھ سال کی قید ہی کافی ہے۔ اگر معزول جج کی پانچ ماہ کی نظر بندی غلط ہے تو آصف کی اٹھ سال کی قید اس سے زیادہ غلط ہے۔
تو اپ کے خیال میں پھانسی چڑھادیتے۔دو بچوں کی تو پیدائش بھی انہی آٹھ سالوں میں ہوئی تھی۔
ساتھ اتنی دولت دے دیں میں اندر ہونے کو تیار ہوں۔
اس میں دل پر ٹھیس لگنے والی کون سے بات ہے ۔ ؟ ۔۔۔ قید تو قید ہے ۔ اندر کی ہو یا چاہے باہر کی ۔ جو لوگ پاکستان میں باہر رہ رہے ہیں وہ تو اپنی باہر کی زندگی سے زیادہ اندر کی قید کو ترجیح دیتے ہیں ۔ اگر زرداری جیسی قید ان کو نصیب ہوجائے تو شاید ساری زندگی باہر ہی نہ آئیں ۔یار اپ کے جواب سے دل کو ٹھیس سی پہچی ہے۔
قید کا متبادل پیسہ کبھی بھی نہیںہوسکتا۔
ازادی کا کوئی مول نہیں۔
کوئی مجھے پوری دنیا کی دولت دے کرقید میںیا ازادی تو میں تو ازادی ہی منتخب کروں گا۔
اس میں دل پر ٹھیس لگنے والی کون سے بات ہے ۔ ؟ ۔۔۔ قید تو قید ہے ۔ اندر کی ہو یا چاہے باہر کی ۔ جو لوگ پاکستان میں باہر رہ رہے ہیں وہ تو اپنی باہر کی زندگی سے زیادہ اندر کی قید کو ترجیح دیتے ہیں ۔ اگر زرداری جیسی قید ان کو نصیب ہوجائے تو شاید ساری زندگی باہر ہی نہ آئیں ۔
ماشاللہاصل بات یہ ہے کہ زرداری صاحب مصطفے بھٹو کے حُروں سے بچنے کے لیے سرکاری خرچے پر اپنے آپ کو محفوظ رکھے ہوئے تھے۔
کیا اپ اپنے بڑوںسے اسی بدتمیزی سے مخاطب ہوتی ہیں؟ویسے میں سوچ رہی ہوں پچھے چند ماہ سے جیسے ہمت علی لگا ہوا ہے آصف زرداری کی تعریفیں اور محفل کے ممبران کو قائل کرنے کے لیے اب تک ہمت علی کسی ایک ممبر کو بھی قائل نہیں کر پایا نا سارے ممبرز ہمت علی کو قائل کر پائے ہیں۔۔۔۔۔یہ ہمت علی بھینس ہے جس کے اگے فورم ممبرز بین بجا رہے ہیں یا ساری محفل ہی بھینسوں ہے مشتمل ہے جن کے آگے ہمت علی باجے بجائے جا رہا ہے پر کویئ فائدہ نہیں۔۔۔۔
کیا اپ اپنے بڑوںسے اسی بدتمیزی سے مخاطب ہوتی ہیں؟