ہلاہل لفظ پہلی دفعہ سنا ہے۔۔۔ باقی تو سمجھ آ گئی تھی۔۔۔
ویسے یار "ہلاہل" کیا بلا ہے مجھے بھی نہیں پتا
- میں نے بھی کہیں پڑھا تھا ، یہاں لکھ دیا
یہ بتاؤ "ہلاہل" کیا ہے ؟؟؟علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا بالِ جبریل میںشعر ہے کہ
اپنے بھی خفا مجھ سے، بیگانے بھی ناخوش
میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
سارے ایک جیسے نہیں ہوتے
ابوتوابوہوتےہیں جواپنےکریڈٹ کارڈ دےدیتےہیں،،،شوہراتنےسیدھےنہیں ہوتے
کون ابویاشوہرسارے ایک جیسے نہیں ہوتے
شوہر بھئی کچھ ہمارے جیسے شریف بھی ہوتے ہیں جو اپنے اکاؤنٹ کا سیکنڈ اونر بیوی کو لکھواتے ہیں کہ ہم مر جائیں تو ہماری جائداد ہماری بیوی کیکون ابویاشوہر
محترم بھائی اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کے پاس ایک بھی کارڈ نہیں۔۔۔میرے پاس تین کارڈ ہیں، ایک میرے پاس اور دو خاتون اول کے پاس۔
اچھا توپھریہ بیان کس کاہےلولز کوئی اپنا کریڈٹ کارڈ بھی کسی کو دیتا ہے؟ نہیں نو وے یہ دولت میں نے سالوں محنت کر کے کمائی ہے
یہ زندہ رہنے تک ہے بھئیاچھا توپھریہ بیان کس کاہے
انیس بھائی یہ نتیجہ کیسے نکالا؟ صاف صاف تو لکھا ہے کہ ایک میرے پاس ہے اور ۔۔۔۔۔محترم بھائی اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کے پاس ایک بھی کارڈ نہیں۔۔۔