محسن وقار علی
محفلین
بھلا لڑکیوں کو ہتھیاروں کی کیا ضرورتپھر توآپ اُسےہتیھاراورمیزائل دلادےگے
بھلا لڑکیوں کو ہتھیاروں کی کیا ضرورتپھر توآپ اُسےہتیھاراورمیزائل دلادےگے
اس کامطلب ہےآپ کاسر پھوٹ چکاہےعورتیں پھوڑتی ہیں۔ چاہے شوہر کا نصیب ہو کہ سر۔۔۔ ۔
بھلا لڑکیوں کو ہتھیاروں کی کیا ضرورت
اسے انیس بھائی کی بات کا اقرار سمجھا جائے کیااس کامطلب ہےآپ کاسر پھوٹ چکاہے
بلکل،،،اب توبولنےکی ہمت بھی نہیں ہورہی اُن کیاسے انیس بھائی کی بات کا اقرار سمجھا جائے کیا
اس کامطلب ہےآپ کاسر پھوٹ چکاہے
نہیں میرے نصیب پھوٹے ہیں سر نہیں۔۔۔اسے انیس بھائی کی بات کا اقرار سمجھا جائے کیا
کیوں نہیں اگر ٹیپیکل نا ہو تو اور کوئی مجبوریاں نا ہوں اور دونوں اکیلے ہوں توشادی کے بعد میاں کی کوئی پسند رہ جاتی ہے کیا
نہیں اچھے اچھے کپڑے جوتے میک اپ کا سامان اور بہت کچھپھر توآپ اُسےہتیھاراورمیزائل دلادےگے
واہ جینہیں اچھے اچھے کپڑے جوتے میک اپ کا سامان اور بہت کچھ
مطلب میری بیوی اچھی نا لگے ؟ نہیں میں اسے بہت اچھی حالت میں دیکھنا چاہتا ہوں ہمیشہواہ جی
اب توآپ بہت اچھےبچےبن گئےہیں
پہلے کونسے 302 لگے ہیں ہم پر؟ شادی ایک بار ہوتی ہے جوانی بھی ایک بار ملتی ہے بیوی ایسی ہو کہ دیکھنے میں اچھی لگے ایسے تو سارے پھینک دیتے ہیں شادی کے بعد پر میں ایسا نہیں کروں گا بہت خیال رکھوں گا جیسے اپنا رکھتا ہوںابھی تو اور بھی اچھے بچے بن جائیں گے، بس نکاح ہونے کی دیر ہے۔
میں نےکب کہاکہ آپ کی بیوی اچھی نالگے،،،بیویاں توہوتی ہی اچھی ہیں ساری،،،مطلب میری بیوی اچھی نا لگے ؟ نہیں میں اسے بہت اچھی حالت میں دیکھنا چاہتا ہوں ہمیشہ
پر اگر خیال رکھا جائے تو بہت سال تک اچھی رہتی ہیں لک میںمیں نےکب کہاکہ آپ کی بیوی اچھی نالگے،،،بیویاں توہوتی ہی اچھی ہیں ساری،،،
متفقپر اگر خیال رکھا جائے تو بہت سال تک اچھی رہتی ہیں لک میں
بس پھر یہی شاپنگ کرانی ہے وہ والی نہیں جو فضؤل خرچی ہوتی ہے
پہلے کونسے 302 لگے ہیں ہم پر؟ شادی ایک بار ہوتی ہے جوانی بھی ایک بار ملتی ہے بیوی ایسی ہو کہ دیکھنے میں اچھی لگے ایسے تو سارے پھینک دیتے ہیں شادی کے بعد پر میں ایسا نہیں کروں گا بہت خیال رکھوں گا جیسے اپنا رکھتا ہوں
جی اب یہ الزام ہےعورتوں پر کےوہ فضول خرچ ہوتی ہیں،،،بس پھر یہی شاپنگ کرانی ہے وہ والی نہیں جو فضؤل خرچی ہوتی ہے
جی جی بلکل۔فضول خرچی کہاں کرتی ہیں ۔بھلا ایک دو کریڈٹ کارڈ میکس کرنا بھی کوئی فضول خرچی ہے۔جی اب یہ الزام ہےعورتوں پر کےوہ فضول خرچ ہوتی ہیں،،،
فضول خرچ اور ضرورت میں فرق ہم سب جانتے ہیں ۔ مثلا مجھے پرفیومز اچھے لگتے ہیں ہر وقت 4-5 میرے پاس ہوتے ہیں وہ بھی 4-5 لے سکتی ہے پر 10-12 اور مہنگے ترین لے گی تو فضول خرچی ہوئی نا؟ اور نا لے گی تو بھی ظلم ہوا نا ۔ اسی طرح ہینڈ بیگز 4-5 ہر وقت ہونے چاہیے 50 یا 100 ڈالر تک والے پر اس سے زیادہ ظلم ہے ۔ اسی طرح کپڑے جینز شرٹس جو بلائیں ہوں 10 سے 15 سیٹ ہونے چاہیے ہر وقت اچھی کنڈیشن میں اس سے زیادہ نہین جوتے بھی 4-5 جوڑے ٹھیک ہے ۔ پر عورتیں جب ساری مارکیٹ خرید لاتی ہیں تو مرد روتے ہیںجی اب یہ الزام ہےعورتوں پر کےوہ فضول خرچ ہوتی ہیں،،،