ناعمہ عزیز
لائبریرین
جیسے آپ کے ساتھ پیش آیا تھا نا وہ لڑکی والی ٖ ٖ قصہمجھے تو لگ رہا ہے کہ یہ کوئی سچا واقعہ ہے
اور کسی محفلین کے ساتھ پیش آیا ہے
جیسے آپ کے ساتھ پیش آیا تھا نا وہ لڑکی والی ٖ ٖ قصہمجھے تو لگ رہا ہے کہ یہ کوئی سچا واقعہ ہے
اور کسی محفلین کے ساتھ پیش آیا ہے
بھوکے شودے لالہمیرے پاس اتنے کارڈ پڑے ہیں جن کی تاریخ گذر چکی ہے۔ جو چاہے لے لے
کونسا؟جیسے آپ کے ساتھ پیش آیا تھا نا وہ لڑکی والی ٖ ٖ قصہ
یہ بتاؤ "ہلاہل" کیا ہے ؟؟؟
شادی کی تقریب کے بعد وداع ہوتے ہوئے دلہن نے اپنے والد کی پیشانی کا بوسہ لیا اور ان کے ہاتھ میں کوئی چیز تھما دی۔
تقریب میں موجود تمام حاضرین حیران تھے کہ آخر دلہن نے وہ کون سی چیز اپنے والد کو دی ہے؟
والد نے تقریب میں موجود شرکاء کے تجسس کو ایسے محسوس کیا جیسے تمام لوگوں کی نظریں اس پر گڑی ہیں کہ وہ کب اس راز کو آشکار کرتا ہے؟
بالآخر اس نے بلند آواز میں اعلان کیا :
"خواتین و حضرات! آج میری زندگی کا خوش نصیب ترین دن ہے ۔۔۔ "
پھر اس نے ہاتھ اٹھا کر وہ چیز بتائی جو اس کی دختر نیک اختر نے اسے تھمائی تھی ۔۔۔
"میری عزیز از جان بیٹی نے آخر کار ۔۔۔ آخر کار میرا کریڈٹ کارڈ مجھے واپس لوٹا دیا ہے ۔۔۔ "
تمام محفل زعفران زار ہو گئی ۔۔۔ سوائے ۔۔۔ بچارے شوہر نامدار کے!!
وہی کی کوریج ساجد لالہ نے کی تھی
بہت بہت شکریہ ناعمہ
بہت بہت شکریہ ناعمہ
یہ میں نے انگلش میں پڑھا ہوا تھا بلکہ پوسٹ بھی کیا ہے انگلش سیکشن میں وہ زیادہ دلچسپ ہے
اتنا خطرناک ٹائیٹل میں تو مبارک باد دینے کے لیے بھاگی بھاگی آئی تھی اور ساتھ میں اپنے تجربات کے بنا پر کچھ نصیحتیں بھی لیکن یہ تو کچھ اور نکلا
ہئی شاباشے
ہی ہی ہی ہی ہیباباجی توا لگ گیا جے
آپ کے ساتھ اکثر ہی ایسا ہوتا ہے کہ بھاگی بھاگی آتی ہیں کہ بریانی ملے گی لیکن آگے دیگچہ خالی ملتا ہے۔بہت بہت شکریہ ناعمہ
یہ میں نے انگلش میں پڑھا ہوا تھا بلکہ پوسٹ بھی کیا ہے انگلش سیکشن میں وہ زیادہ دلچسپ ہے
اتنا خطرناک ٹائیٹل میں تو مبارک باد دینے کے لیے بھاگی بھاگی آئی تھی اور ساتھ میں اپنے تجربات کے بنا پر کچھ نصیحتیں بھی لیکن یہ تو کچھ اور نکلا
آپ کے ساتھ اکثر ہی ایسا ہوتا ہے کہ بھاگی بھاگی آتی ہیں کہ بریانی ملے گی لیکن آگے دیگچہ خالی ملتا ہے۔
کبھی نہا دھو بھی لیا کرو یار۔ ہر وقت کوچہ ملنگاں میں گھسے رہنا اچھی بات نہیںفضول خرچ اور ضرورت میں فرق ہم سب جانتے ہیں ۔ مثلا مجھے پرفیومز اچھے لگتے ہیں ہر وقت 4-5 میرے پاس ہوتے ہیں وہ بھی 4-5 لے سکتی ہے پر 10-12 اور مہنگے ترین لے گی تو فضول خرچی ہوئی نا؟ اور نا لے گی تو بھی ظلم ہوا نا ۔ اسی طرح ہینڈ بیگز 4-5 ہر وقت ہونے چاہیے 50 یا 100 ڈالر تک والے پر اس سے زیادہ ظلم ہے ۔ اسی طرح کپڑے جینز شرٹس جو بلائیں ہوں 10 سے 15 سیٹ ہونے چاہیے ہر وقت اچھی کنڈیشن میں اس سے زیادہ نہین جوتے بھی 4-5 جوڑے ٹھیک ہے ۔ پر عورتیں جب ساری مارکیٹ خرید لاتی ہیں تو مرد روتے ہیں
اگر پانڈے ہی چکنے اور دھونے آنا ہے تو پھر آرام سے آیا کریں، اتنی بھاگ دوڑ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ہاہاہا
بس شمشاد بھائی پانڈے چکنے اور دھونے کا کام میرا ہی تو ہے نا
دن میں 2 بار نہاتا تو ہوںکبھی نہا دھو بھی لیا کرو یار۔ ہر وقت کوچہ ملنگاں میں گھسے رہنا اچھی بات نہیں