محسن وقار علی
محفلین
باپ رے۔آپ کیا بھابی کو خوں آشام سمجھ رہی ہیںآپ کاتوآدھاکلوخون ابھی سےخشک ہوگیا،،،،کچھ بچاکےبھی رکھے
باپ رے۔آپ کیا بھابی کو خوں آشام سمجھ رہی ہیںآپ کاتوآدھاکلوخون ابھی سےخشک ہوگیا،،،،کچھ بچاکےبھی رکھے
یہ 4 دن کی شرط کیوں؟ہاں شادی سے 4 دن پہلے
بندہ اب شادی سے پہلے بور نا ہو جائے نا اس لیے شادی سے 4 دن پہلے تک استمال کرو بھئییہ 4 دن کی شرط کیوں؟
ظاہرہےآپ سُن بھی کیسےسکےگےکہنے دیں میں نہیں سنوں گا
ہاں میں کہیں خوش ہوں گا مجھے نہیں سنناظاہرہےآپ سُن بھی کیسےسکےگے
لیکن اس وقت تک انتظار ہی کیوں کیا جائے۔ ابھی سے کیوں نہیں اسے اردو محفل لایا جائے۔کیوں جی آپ کےموڈ کاانتظارکیوں کرئےگی بھابھی،،، محفل میں اُنہیں لےکےآنا،،،ہم سمجھابجھادےگی اُنہیں
ابھی عسکری بھائی نے بتایا تو تھا کہ بھابی کے نیٹ استعمال کرنے پر پابندی ہےلیکن اس وقت تک انتظار ہی کیوں کیا جائے۔ ابھی سے کیوں نہیں اسے اردو محفل لایا جائے۔
اچھا سوال ہے ۔پر اس کا جواب عسکری بھائی ہی دے سکتے ہیں۔ابھی پابندی لگانے والے یہ کون ہوتے ہیں؟
پتا نہیں یہ تو وہ خود بتائیں گئابھی پابندی لگانے والے یہ کون ہوتے ہیں؟
وہ تو ابھی محفل پر آئی نہیں ہیں۔تو آپ ہی بتا دیںپتا نہیں یہ تو وہ خود بتائیں گئ
میں نے بہت کوشش کی پر وہ اپنی سٹڈی اور ناولوں کے ساتھ خؤش ہین انہین لیپ ٹاپ سے اچھا موبائیل لگتا ہےوہ تو ابھی محفل پر آئی نہیں ہیں۔تو آپ ہی بتا دیں
مطلبمیں نے بہت کوشش کی پر وہ اپنی سٹڈی اور ناولوں کے ساتھ خؤش ہین انہین لیپ ٹاپ سے اچھا موبائیل لگتا ہے
او بھائی میں انٹرنیٹ کی بات کر رہا ہوں محفل تو تب جب نیٹ ہو گا نامطلب تم نے اردو محفل کی اس کے آگے اتنی برائیاں کی ہیں کہ وہ نہیں آتی۔
اردد سیارہ پر ہی ایک بلاگ سے لیا تھا لالہابھی کل ہی کہیں پڑھا تھا یہ لطیفہ!
حق ہا۔میں تو عنوان دیکھ کر سمجھا تمہاری شادی ہوگئی