خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے پاس اس نعت کی ریکارڈنگ ہے۔ یہ نعت صادق آباد کی اک محفل میں کسی نے پڑھی تھی۔ اور کیفیت لطف کا بیاں الفاظ کے بس کی بات نہیں۔ کوئی مجھے اگر کسی سائٹ کا پتہ بتا دے۔ تو وہاں پر اپلوڈ کر کے ربط یہاں دیا جا سکتا ہے۔ فی الحال میں نے یہ سنکرلکھ دی ہے۔ اگر کسی کو شاعر کا نام معلوم ہو تو وہ بھی عطا کر دے۔ مقطع میں ناصر کا تخلص استعمال ہوا ہے۔ پر یہ ناصر کاظمی ہی ہیں یا کوئی اور ہے۔ یہ معلوم نہیں۔​

خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں
عرش والے، فرش والے، دیوانے سارے تیرے نیں

میں خالق ساری دنیا دا، توں مالک ساری دنیا دا
کسی منگتے نوں نا موڑیں، خزانے سارے تیرے نیں

میں شاہرگ توں وی اقرب ہاں، تو جاناں تو وی ہیں نیڑے
جو دل نیں سینیآں اندر، ٹھکانے سارے تیرے نیں

نماز ہوے اذان ہوے، درود ہوے سلام ہوے
جو گونجن ہر طرف سوہنا، ترانے سارے تیرے نیں

امیراں نال ہر کوئی، ہے کردا دوستی ناصر
غریباں نال محبوبا، یارانے سارے تیرے نیں
اپلوڈ ربط: خدا فرمایا محبوبا زمانے سارے تیرے نیں
 
آخری تدوین:

سید زبیر

محفلین
نیرنگ خیال ! بہت خوبصورت موتیوں کی مالا ہے ۔ ہر شعر پرتاثیر ہے سبحان اللہ
میں خالق ساری دنیا دا، توں مالک ساری دنیا دا
کسی منگتے نوں نا موڑیں، خزانے سارے تیرے نیں
جزاک اللہ
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

عمراعظم

محفلین
لا جواب انتخاب ہے۔ شیئر کرنے کا شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔
اللہ ہم سب کو اللہ کے محبوب ترین پیغمبر کے ا’سوہء حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سبحان اللہ۔۔۔ ! بہت خوب نعت ہے۔

اگر آپ کے پاس 4shared.com پر اکاؤنٹ ہے تو آپ وہاں اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
جی احمد بھائی پر وہاں سے تو ڈاؤن لوڈ کرنے کو بھی اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے۔ :)

لا جواب انتخاب ہے۔ شیئر کرنے کا شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔
اللہ ہم سب کو اللہ کے محبوب ترین پیغمبر کے ا’سوہء حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
شکریہ عمر بھائی :)
آمین :)
 

نایاب

لائبریرین
سبحان اللہ
کیا روشن منور موتیوں سی جگمگاتی نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
جزاک اللہ نیرنگ بھائی شراکت پر ۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اگر ایسا ہے تو divshare.com پر یہ کام ہو سکتا ہے۔
میں کرتا ہوں یہاں اپلوڈ۔۔ اور پھر ربط بھی دیتا ہوں :)

میں خالق ساری دنیا دا، توں مالک ساری دنیا دا
کسی منگتے نوں نا موڑیں، خزانے سارے تیرے نیں
بہت خوب اور عمدہ کلام
جزاک اللہ نیرنگ خیال
شکریہ اپیا :) دعاؤں کی درخواست ہے
 

الف نظامی

لائبریرین
میرے پاس اس نعت کی ریکارڈنگ ہے۔ یہ نعت صادق آباد کی اک محفل میں کسی نے پڑھی تھی۔ اور کیفیت لطف کا بیاں الفاظ کے بس کی بات نہیں۔ کوئی مجھے اگر کسی سائٹ کا پتہ بتا دے۔ تو وہاں پر اپلوڈ کر کے ربط یہاں دیا جا سکتا ہے۔ فی الحال میں نے یہ سنکرلکھ دی ہے۔ اگر کسی کو شاعر کا نام معلوم ہو تو وہ بھی عطا کر دے۔ مقطع میں ناصر کا تخلص استعمال ہوا ہے۔ پر یہ ناصر کاظمی ہی ہیں یا کوئی اور ہے۔ یہ معلوم نہیں۔​

خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں​
عرش والے، فرش والے، دیوانے سارے تیرے نیں​
میں خالق ساری دنیا دا، توں مالک ساری دنیا دا​
کسی منگتے نوں نا موڑیں، خزانے سارے تیرے نیں​
میں شاہرگ توں وی اقرب ہاں، تو جاناں تو وی ہیں نیڑے​
جو دل نیں سینیآں اندر، ٹھکانے سارے تیرے نیں​
نماز ہوے اذان ہوے، درود ہوے سلام ہوے​
جو گونجن ہر طرف سوہنا، ترانے سارے تیرے نیں​
امیراں نال ہر کوئی، ہے کردا دوستی ناصر​
غریباں نال محبوبا، یارانے سارے تیرے نیں​

سبحان اللہ ، میری پسندیدہ نعت۔
یہ نعت ایک نعت گو شاعر "ناصر شاہ چشتی" مرحوم نے لکھی ہے۔
 
سبحان اللہ
جب انٹر میں پڑھتا تھا تو اس وقت اکثر ایک نابینا سے بس میں ملاقات ہوتی تھی جو یہ نعت پڑھا کرتا تھا
کمال کی آواز تھی اسکی اور اوپر سے نعت بھی عمدہ ترین
 
Top