خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

السلام علیکم سب کو!
نیرنگ خیال اور سپیشل آپکو
میں نہیں جانتا آپ کون اور کہاں سے ہیں۔
نعتیہ کلام وہی لکھ سکتا ہے جس کے دل میں حضور ﷺ کی محبت ہو اور جسے آپﷺنوازیں۔
ماشاءاللہ اس نعت کا ایک ایک شعر قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے
یہ نعت پیر سید ناصر حسین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی لکھی ہوئی ہے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ پر کروڑوں رحمتیں اور سلامتی ہو جنہوں نے اپنے ناناﷺکے دین کو آج بھی روشن رکھا ہوا ہے اور لوگ جوق در جوق فیضیاب ہو رہے ہیں۔
جزاک اللہ
والسلام
الداعی الی الخیر۔
 

الشفاء

لائبریرین
میں شاہرگ توں وی اقرب ہاں، تو جاناں تو وی ہیں نیڑے
جو دل نیں سینیآں اندر، ٹھکانے سارے تیرے نیں

ایک بار پھر سبحان اللہ۔۔۔
اور کیا کہنے۔۔۔:)

اللٌٰھم صل وسلم وبارک علٰی سیدنا و سیدالمرسلین، خاتم النبین، شفیع المذنبین، انیس الغریبین، رحمت اللعالمین، راحت العاشقین، مرادالمشتاقین، شمس العارفین، سراج السالکین، مصباح المقربین، محب الفقراء والغرباء والمساکین، وعلٰ آلہ وصحبہ اجمین۔۔۔
واہ واہ واہ۔
ایک بار پھر سبحان اللہ۔۔۔
اور کیا کہنے۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔:)
 
Top