خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
سبحان اللہ ، میری پسندیدہ نعت۔
یہ نعت ایک نعت گو شاعر "ناصر شاہ چشتی" مرحوم نے لکھی ہے۔
شکریہ الف نظامی بھائی معلومات کے لیئے :)

سبحان اللہ
جب انٹر میں پڑھتا تھا تو اس وقت اکثر ایک نابینا سے بس میں ملاقات ہوتی تھی جو یہ نعت پڑھا کرتا تھا
کمال کی آواز تھی اسکی اور اوپر سے نعت بھی عمدہ ترین
واہ حسیب زبردست۔۔۔ یہ 9 نمبر بس کی بات ہو رہی ہے کیا؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ الف نظامی بھائی معلومات کے لیئے :)

واہ حسیب زبردست۔۔۔ یہ 9 نمبر بس کی بات ہو رہی ہے کیا؟
نہیں میں نے اپنا انٹر اور گریجویشن گگو منڈی اور عارفوالا سے کی ہے۔
اس دوران بسوں میں وہ نابینا چڑھا کرتا تھا۔
شاید آپ نے کبھی" گجر طیارہ" دیکھا ہو
 
لالہ رخ

محفلین
میں شاہرگ توں وی اقرب ہاں، تو جاناں تو وی ہیں نیڑے
جو دل نیں سینیآں اندر، ٹھکانے سارے تیرے نیں
نیرنگ خیال یہ نعت اپلوڈ کر کے لنک دیا آپ نے کہیں؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں شاہرگ توں وی اقرب ہاں، تو جاناں تو وی ہیں نیڑے
جو دل نیں سینیآں اندر، ٹھکانے سارے تیرے نیں
نیرنگ خیال یہ نعت اپلوڈ کر کے لنک دیا آپ نے کہیں؟

نہیں میں تو بھول چکا تھا۔۔۔ اب اپلوڈ کر کے دوبارہ یہیں ربط دے دوں گا۔۔۔ شکریہ یاد دہانی کے لیے :)

بہت خوبصورت نعت
ایک ایک شعر وجد اور کیف میں ڈوبا ہوا
شریک محفل کرنے کا شکریہ
شاد و آباد رہیں

شکریہ سرکار :)

سبحان اللہ۔۔۔
کیا کہنے۔۔۔

:)

بہت اچھی نعت ہے بھیا
میں نے بھی سنی ہے ۔

گڑیا کے تو پھر کیا ہی کہنے :) :)
 
الشفاء

لائبریرین
سبحان اللہ۔۔۔
کیا کہنے۔۔۔

میں شاہرگ توں وی اقرب ہاں، تو جاناں تو وی ہیں نیڑے
جو دل نیں سینیآں اندر، ٹھکانے سارے تیرے نیں

ایک بار پھر سبحان اللہ۔۔۔
اور کیا کہنے۔۔۔:)

اللٌٰھم صل وسلم وبارک علٰی سیدنا و سیدالمرسلین، خاتم النبین، شفیع المذنبین، انیس الغریبین، رحمت اللعالمین، راحت العاشقین، مرادالمشتاقین، شمس العارفین، سراج السالکین، مصباح المقربین، محب الفقراء والغرباء والمساکین، وعلٰ آلہ وصحبہ اجمین۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں شاہرگ توں وی اقرب ہاں، تو جاناں تو وی ہیں نیڑے
جو دل نیں سینیآں اندر، ٹھکانے سارے تیرے نیں

ایک بار پھر سبحان اللہ۔۔۔
اور کیا کہنے۔۔۔ :)

اللٌٰھم صل وسلم وبارک علٰی سیدنا و سیدالمرسلین، خاتم النبین، شفیع المذنبین، انیس الغریبین، رحمت اللعالمین، راحت العاشقین، مرادالمشتاقین، شمس العارفین، سراج السالکین، مصباح المقربین، محب الفقراء والغرباء والمساکین، وعلٰ آلہ وصحبہ اجمین۔۔۔
اپلوڈ بھی کر دی ہے سر :) مراسلہ نمبر 35 دیکھیں۔ :)
 
Top