خدا کے لیے عوام کا سوچیں خان صاحب۔ آلو بھی غریب کی پہنچ سے دور

فہد مقصود

محفلین
ایک شخص کہہ رہا ہے:
روز پروپگنڈے ہکی دوے پچھے بن دھے رہندے نیں


ایک عام فرد بھی حکومتی پروپگنڈا کا ادراک کر چکا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بھائی صاحب آپ کے اس "سیاہ ست" کے مراسلے میں مابدولت کو ٹیگ کرنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا؟؟؟ وضاحت فرما کر ممنون ہونے کا موقع فراہم کیجئے!
 
Top