مولانا دھڑن تختہ کر دے گا۔
جاسم محمد محفلین جنوری 8، 2021 #23 شمشاد نے کہا: یہ مولانا کہاں سے فنڈ لے رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سعودیہ سے عین شرعی حلال فنڈنگ
شمشاد نے کہا: یہ مولانا کہاں سے فنڈ لے رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سعودیہ سے عین شرعی حلال فنڈنگ
ف فہد مقصود محفلین جنوری 30، 2021 #24 الف نظامی نے کہا: ایک شخص کہہ رہا ہے: روز پروپگنڈے ہکی دوے پچھے بن دھے رہندے نیں ایک عام فرد بھی حکومتی پروپگنڈا کا ادراک کر چکا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی صاحب آپ کے اس "سیاہ ست" کے مراسلے میں مابدولت کو ٹیگ کرنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا؟؟؟ وضاحت فرما کر ممنون ہونے کا موقع فراہم کیجئے!
الف نظامی نے کہا: ایک شخص کہہ رہا ہے: روز پروپگنڈے ہکی دوے پچھے بن دھے رہندے نیں ایک عام فرد بھی حکومتی پروپگنڈا کا ادراک کر چکا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی صاحب آپ کے اس "سیاہ ست" کے مراسلے میں مابدولت کو ٹیگ کرنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا؟؟؟ وضاحت فرما کر ممنون ہونے کا موقع فراہم کیجئے!