تعارف خراسان سے نعمان حجازی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
خوش آمدید ( پخیر راغلے )
بھائی میرے پاس بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں اور دل اتنا خوش ہوا کہ چلو اس میدان میں ایک اور ساتھی بھی مل گیا جو کہ دوسرے دوست جوکہ میدان جہاد سے دور ہیں اپنی مصروفیا ت یا دیگر امور کی وجہ سے تو ان کو یہ دعوت پہنچ جائے کہ جس طرح آپ لوگ اپنے کاروبار نوکروں یا دوسرے سرگرمیوں میں خوش ہوں ایک مجاہد میدان جہاد میں اس سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے اور جو لوگ دنیا کی مصروفیامیں میں زیادہ مشعول ہیں میرے خیال میں وہ سال میں ایک مرتبہ بھی اللہ کے ہاں ایک آنسو بھی نہیں بہائے گا لیکن ایک مجاہد روزانہ تنہائی اور نماز آنسوں کے ساتھ گزاراتا ہے اور اللہ سے دوستی اور بندگی کی دعاء کرتا ہے کہ یا اللہ میری مغفرت اور امت مسلمہ پر رحم فرما۔


اللہ اکبر کبیرا
 
KwULv.png
 
Top