ہایئں ووٹ تمہیں دیں۔بھلا کیوں میں نےصحت کی بات کی ووٹ سے میں اکثر مکر جاتی ہوں چلو اچھی بات ہے اپ صحت یاب ہو کے لوٹ ائے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے انکل کے جواب نے تو اپ کے سارےڈرامے پے پانی پھیر دیا۔۔۔ہاہاہاہا بچو بہانے بنا شادی جلد کروانے کے کوئی فائدہ نہیں
اوہ، میری آمد سے پہلے آپ صحتیاب بھی ہوگئے۔۔۔اب تو آپکی ”باخیریت“ شادی کیلیے دعا ہی کر سکتا ہوں اور اپنے لئے بھی ”اسی قسم“ کی دعا کی توقع رکھتا ہوں۔
ہماری دعاؤں نے تو بہت اثر دکھایا آپ ٹھیک ہو بھی گئے۔
بہت شکریہ آپ کا بہت شکریہاللہ تعالی خرم شہزاد کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین
میں کل ان تک سب دوستوں کی دعائیں اور نیک تمنائیں بذریعہ فون پہنچا دوں گا۔
اصل میں انہوں نے خون خالی پیٹ دیا اور پھر بغیر کچھ آرام کیئے گھر نکل پڑے۔
تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ خون کا عطیہ دینا جانیں بچانے کے مترادف ہے لیکن یہ احتیاط ضرور کریں کہ خالی پیٹ خون نہ دیں اور خون دینے کے بعد تھوڑا سا کھالیں ( کیک وغیرہ) اور جوس پی لیں آدھ گھنٹہ وہیں آرام کریں ( ضروری نہیں کے لیٹ کر ہی ) تا کہ آپ کی توانائی بحال ہو جائے اور خون کے عطیہ کے بعد دوبارہ عطیہ دینے میں کم سے کم تین ماہ کا اور زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کا وقفہ رکھیں، سخت مجبوری ہو تو الگ بات ہے۔ شکریہ۔