تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ہایئں ووٹ تمہیں دیں۔بھلا کیوں میں نے‌صحت کی بات کی ووٹ سے میں اکثر مکر جاتی ہوں چلو اچھی بات ہے اپ صحت یاب ہو کے لوٹ ائے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے انکل کے جواب نے تو اپ کے سارے‌ڈرامے پے پانی پھیر دیا۔۔۔ہاہاہاہا بچو بہانے بنا شادی جلد کروانے کے کوئی فائدہ نہیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

ہا ہاہا جی جی کیا کرؤں انکل جی کے جواب نے درامے پر پانی پھیر دیا ہے خیر شادی جلدی ہو یا دیر سے ہونی تو ہے نا تو پھر جلدی ہی ہو جائے تو بہتر نہیں ہے اور ہاں اس سے زیادہ دیر کیا ہو گی 26 سال کا تو ہو گیا ہوں:grin:
 
ساجداقبال

محفلین
اوہ، میری آمد سے پہلے آپ صحتیاب بھی ہوگئے۔۔۔اب تو آپکی ”باخیریت“ شادی کیلیے دعا ہی کر سکتا ہوں اور اپنے لئے بھی ”اسی قسم“ کی دعا کی توقع رکھتا ہوں۔ ;)
 
ahmad.seoul

محفلین
اللہ تعالی خرم شہزاد کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین

اللہ تعالی خرم شہزاد کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اوہ، میری آمد سے پہلے آپ صحتیاب بھی ہوگئے۔۔۔اب تو آپکی ”باخیریت“ شادی کیلیے دعا ہی کر سکتا ہوں اور اپنے لئے بھی ”اسی قسم“ کی دعا کی توقع رکھتا ہوں۔ ;)

جی جی اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائیں آمین :grin: آپ کو بھی یہی دعا دینی ہے کیا اللہ تعالی آپ کی بھی جلد شادی فرما دے لیکن میری شادی کے بعد :grin:
ہماری دعاؤں نے تو بہت اثر دکھایا آپ ٹھیک ہو بھی گئے۔

جی ہاں بہنوں کی دعا ہی تو کام کرتی ہے بہت شکریہ آپ کا اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے

اللہ تعالی خرم شہزاد کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین
بہت شکریہ آپ کا بہت شکریہ
 
جیا راؤ

محفلین
میں کل ان تک سب دوستوں کی دعائیں اور نیک تمنائیں بذریعہ فون پہنچا دوں گا۔
اصل میں انہوں نے خون خالی پیٹ دیا اور پھر بغیر کچھ آرام کیئے گھر نکل پڑے۔
تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ خون کا عطیہ دینا جانیں بچانے کے مترادف ہے لیکن یہ احتیاط ضرور کریں کہ خالی پیٹ خون نہ دیں اور خون دینے کے بعد تھوڑا سا کھالیں ( کیک وغیرہ) اور جوس پی لیں آدھ گھنٹہ وہیں آرام کریں ( ضروری نہیں کے لیٹ کر ہی ) تا کہ آپ کی توانائی بحال ہو جائے اور خون کے عطیہ کے بعد دوبارہ عطیہ دینے میں کم سے کم تین ماہ کا اور زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کا وقفہ رکھیں، سخت مجبوری ہو تو الگ بات ہے۔ شکریہ۔

"زیادہ سے زیادہ" کا مطلب نہیں سمجھ میں آیا:(
مطلب چھ ماہ بعد خون دینا لازم ٹھہرا؟:grin:
 
جیا راؤ

محفلین
خرم جب آپ خون دینے گئے اس وقت وہاں آپ سے کسی نے یہ دریافت نہیں کیا کہ آپ نے ناشتہ کیا ہے یا نہیں؟
اور آخری بار آپ کب بیمار ہوئے تھے؟
خون لینے سے پہلے تو ان تمام باتوں کی تسلی کی جاتی ہے:)
 
فرخ منظور

لائبریرین
بہت افسوس ہوا یہ جان کر - حیرت ہے کہ یہ دھاگہ پہلے کیوں‌نہ نظر آیا - بہر حال خرم، خدا تمہیں جلد سے جلد صحت یاب کرے -
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top