خرم کا باورچی خانہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لو جی پھر ہم نے آج خود اکیلے کھانا بنایا ہے اس سے پہلے فون پر پوچھتا رہتا تھا لیکن آج خود اکیلے بنایا ہے دیکھیں کیسا بنا ہے

22022011014.jpg


22022011016.jpg


22022011017.jpg


22022011019.jpg


22022011023.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
مرغیوں کا پیچھا اب چھوڑ دو۔ مرغا پکایا کرو، اور وہ بھی بالغ قسم کا۔

میرے خیال میں "بانگی ککڑ" مناسب رہے گا

بھائی کیا یہ پیلا والا ڈڈو پکایا تھا؟ ویسے ذائقہ کیسا تھا؟ :)

میرا بھی یہی خیال ہے، ہمارے پاس تو ڈڈو ہی ہے ابھی تک
 

شمشاد

لائبریرین
خرم جلدی سے اپنی پکائی ہوئی ہانڈی کسی اور سائیٹ پر منتقل کر دو نہیں تو سبکو پیلا ڈڈو ہی نظر آئے گا۔
 
Top