خرم جلدی سے اپنی پکائی ہوئی ہانڈی کسی اور سائیٹ پر منتقل کر دو نہیں تو سبکو پیلا ڈڈو ہی نظر آئے گا۔
شہزاد وحید بھائی آپ کہاں سے ہیں ایسا لگتا ہے آپ کو میں نے کہیں دیکھا ہے
اف آپ سب کے کمنٹس ہاہاہابھائی کیا یہ پیلا والا ڈڈو پکایا تھا؟ ویسے ذائقہ کیسا تھا؟
اب ٹھیک ہیں۔ کل کوئی مسلئہ ہو گا۔ ویسے کھیرے کاٹ کر سجانے کی کیا ضرورت تھی۔ عام طور پر مرد حضرات ایسے تکلفات سے پرہیز کرتے ہیں۔
بلکہ ٹوکا تو بہت واضح ہے ، کاٹی بھی خود ہے
واہ بھئی واہ خرم تو سگھڑ ہوتا جا رہا ہے۔
میرے میاں صاحب بھی آجکل دوسرے شہر میں جاب کرتے ہیں مگر مجال ہے جو کچھ خود سے بنا لیں
بس فون پر ہدایات اور ریسپیز ہی لیتے رہتے ہیں بعد میں پوچھو کہ کیسا بنا تو جواب ہوتا ہے کہ چھوڑو کون محنت کرتا ہے
محفل پر دیکھا ہوگا
اف آپ سب کے کمنٹس ہاہاہا
میں نے مس کر دیا وہ ڈڈو
اس کی بیوی بڑے سکھ میں ہو گی مستقبل میں
یہ ٹوکا کیا ہے ؟؟؟