خرم کا باورچی خانہ
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 28، 2011 #45 جب مرغی کی ایسی کی تیسی ہو جائے تو پھر نمک، مرچ، ہلدی اور ٹماٹر وغیرہ ڈالیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 28، 2011 #51 کچی مرغی کی ایسی کی تیسی کریں گے تو پھر پکی ہوئی مرغی کی ایسی کی تیسی ہوگی نا
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 5، 2011 #55 آج تو کچھ نہیں بناؤں گا رات والے چاول ہی کھانے ہیں ایک وقت میں اتنا بناتے ہیں کہ دو وقت میں کھا سکیں
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2011 #56 پردیس میں رہ کر یہی کرنا پڑتا ہے۔ میں نے آجکل دوپہر میں بازار سے کھانا شروع کیا ہوا ہے۔
میم نون محفلین اپریل 5، 2011 #57 وہ کیوں بھلا؟ لگتا ہے گھر داری ٹھیک نہ کرنے پر دوپہر کا کھانا نہیں ملتا
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2011 #58 دوپہر کا کھانا لے کر آؤ تو پھر اسکو گرم کرنا وغیرہ کی “رپڑ“ سے بچنے کے لیے گرما گرم بازار کا ہی کھا لیتے ہیں۔
دوپہر کا کھانا لے کر آؤ تو پھر اسکو گرم کرنا وغیرہ کی “رپڑ“ سے بچنے کے لیے گرما گرم بازار کا ہی کھا لیتے ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 5، 2011 #59 ہم تو دو لڑکے ہیں اس لیے مسئلہ نہیں ہوتا عام طور پر کھانا میں ہی بناتا ہوں کیونکہ دوسرا لڑکا چٹپٹی چیزیں بناتا ہے اور مجھے مرچیں زیادہ اچھی نہیں لگتی کیونکہ پہہلے ہی بہت ہیں میں اکثر وقت سے پہلے چلا جاتا ہوں اور کھانا تیار کرتا ہوں
ہم تو دو لڑکے ہیں اس لیے مسئلہ نہیں ہوتا عام طور پر کھانا میں ہی بناتا ہوں کیونکہ دوسرا لڑکا چٹپٹی چیزیں بناتا ہے اور مجھے مرچیں زیادہ اچھی نہیں لگتی کیونکہ پہہلے ہی بہت ہیں میں اکثر وقت سے پہلے چلا جاتا ہوں اور کھانا تیار کرتا ہوں