مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
خرم شہزاد خرم کو 27ویں؟ سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں ساتھ لے کر آئے۔ آمین

خرم باجو مصروف ہیں، اس وجہ سے آ نہیں سکیں، اس لیے ان کی طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔


birthday_4.gif

chocolate-cake-sl-366569-l.jpg
 

خرم

محفلین
ماشاء اللہ میاں جونئیر۔ اللہ تعالٰی آپ کی عمر کو مبارک اور دراز کرے۔ بہت بہت مبارک ستائیسواں برس۔
 
ماشاء اللہ میاں جونئیر۔ اللہ تعالٰی آپ کی عمر کو مبارک اور دراز کرے۔ بہت بہت مبارک ستائیسواں برس۔

میں نے سمجھا کہ آپ کی سالگرہ مگر اب عقدہ کھلا کہ یہاں دو خرم ہیں، خیر معلومات میں اضافہ ہوگیا، آپ کو سالگرہ کی پیشگی مبارکباد اورشہزاد صاحب کو پسگی مبارکباد۔
 

زینب

محفلین
بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت مبارک ہو خرم مجھے بس 27ویں والی بات ہضم نہیں ہوئی
 

زھرا علوی

محفلین
بہت مبارک ہو ُخرم صاحب آپکو یہ سالگرہ۔۔۔۔۔۔۔
االلہ پاک آپکی خوشیوں میں اضافہ فرمائے۔۔۔۔اور بہت سی کامیابیاں نصیب ہوں آپکو۔۔۔۔
نیک تمنائیں ۔۔۔۔:)
 

چاند بابو

محفلین
محترم خرم شہزاد خرم بھائی کو سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہر آنے والا سال خرم بھائی کے لئے خوشیوں کا سال ثابت ہو۔
 

بلال

محفلین
خرم بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو بے حساب خوشیاں، صحت و تندرستی دے۔۔۔آمین
 

F@rzana

محفلین
خرم آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک ہر سال خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ سب کی محبت کابہت بہت شکریہ
13 اگست کی میری چھوٹی تھی یوں اگست کا مہنہ ہوتا ہے خوشی وہا ہے لیکن اس مہنے مجھے بہت ساری خوشیاں میلی سب سے پہلے اس مہنے میں میری ملاقات جناب محترم نوید صادق صاحب سے ہوئی اس ملاقات کی خوشی ابھی تک کم نہیں ہوئی ایسا لگتا ہے میں گھر جاؤں گا تو نوید صادق صاحب میرے گھر میں ہی ہونگے اسی دن سخنور صاحب سے فون پر بات ہوئی جس سے میری خوشی چار چاند ہو گی اس کے بعد اگلے دن میری ملاقات امر شہزاد صاحب سے ہوئی جو کہ شکل اور دیکھنے سے میری طرح کے ہی لگتے ہیں ہم نے خوب گب شپ کی اور اس کے بعد سب سے بڑی خوشی جس کا انتظار میں 2 سال سے کر رہا تھا وہ یہ کے میرا بہت پیارا دوست جناب ایم اے راجا بھائی سندھ سے پنجاب آئے تھے اور پھر مجھے ملنے کے لیےآئے بہت مزہ آیا گو کے ہماری ملاقات اتنی دیر تک نہیں رہی لیکن بہت مزہ آیا اور اسی دن میری سالگرہ بھی تھی



سب سے مزے کی بات رات کے 12 بجنے والے تھے میں اپنے دوستوں کے ساتھ 14 اگست کی تیاریوں کے لیے راجا بازار گے ہوئے تھے کچھ چیزیں خریدنے کے لے اتنے میں بھائی کا فون آیا
”بچو جی گھر آو نا ابو جی بہت غصہ میں ہیں تمہاری خیر نہیں
میں بہت پرشان ہوا اور بھاگ کر گھر آ گیا جب گھر پونچا اور جب ابو جی کے کمرے میں جانے لگا تو چھوٹی بہن نےکہا پہلے بھابھی کے کمرے میں جاو وہ آپ کو کچھ دے گی تو کہنا بھابھی کے کام سے گیا تھا میں وہاں چلا گیا تو آگے سب بھابھی جی کے کمرے میں تھے اور مجھے انھوں نے سرپرائز دیا
خرم شہزاد خرم صاحب سالگرہ مبارک
ہا ہا ہا بہت مزہ آیا میرا بھائی پتہ ہے کیا کہتا ہے کہتا ہے جب میں کیک لینے کے لیے گیا اور اس آدمی میں میں نے پرچی پر لکھ کر دیا خرم شہزاد خرم اور اس کو کہا یہ کیک پر لکھ دو
تو وہ آدمی کہنے لگا سر ان تینوں کے نام لکھ دوں ہا ہا ہاہ ا
مطلب خرم ، شہزاد ، خرم تین ہا ہا ہا ہا


ایک بار پھر آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
 
Top