خزاں کے رنگ

مقدس

لائبریرین
Tut_01_image_01_tcm14-775894.jpg
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عجب ہوتی ہے سوکھے پتوں کی سر سراہٹ!
خاموشی میں گونجتی یہ چرمراہٹ کی آواز ہمیشہ میرے دل کو ڈرا کر رکھ دیتی ہے کہ کتنا فانی ہے یہ جہاں
درختوں سے ٹوٹتے ہوئے یہ پتے ہوا کی دوش پر جب دور تلک بکھرے نظر آتے ہیں تو خیال آتا ہے کہ درختوں سے بچھڑ کر کیسے بے وزن ہوگئے یہ
خزاں آتی ہے تو بہار آنے کی نوید بھی ملتی ہے
بالکل ایسے ہی جیسے اندھیرا بڑھتا ہے تو سحر ہوا ہی چاہتی ہے
 
مقدس

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
اپنا خیال رکھا کریں
اور جب ایسی کیفیت طاری ہو تو اتنے سارے لوگ ہیں کسی پر بھی اپنا سارا غبار نکال دیا کریں :happy:

عینی! میں تو کسی کو کچھ بھی نہیں کہہ سکتی، غبار نکالتے ہوئے ہارٹ اٹیک ہو جائے گا۔۔ ایک بار عسکری بھیا نے ڈانٹا تھا مجھے تو دو تین گھنٹے مسلسل روتے ہوئے گزرے تھے ہی ہی ہی ہی
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عینی! میں تو کسی کو کچھ بھی نہیں کہہ سکتی، غبار نکالتے ہوئے ہارٹ اٹیک ہو جائے گا۔۔ ایک بار عسکری بھیا نے ڈانٹا تھا مجھے تو دو تین گھنٹے مسلسل روتے ہوئے گزرے تھے ہی ہی ہی ہی
نکالنا چاہیئے غبار اپنوں پر اس طرح گرد جمع نہیں ہوتی ۔۔۔۔
مقدس آپ بالکل پگلی ہیں اتنا روتی ہیں :happy:
 
Top