مقدس
لائبریرین
مجھے ڈانٹ بھی پڑی تھی بڑی پھوپھو سے اور امی سے۔۔مجھے بھی نہیں پہننا تھا لیکن پہننا پڑا
بلیک کلر البتہ مجھے پسند ہے کئی بار پہنا ہے
مجھے ڈانٹ بھی پڑی تھی بڑی پھوپھو سے اور امی سے۔۔مجھے بھی نہیں پہننا تھا لیکن پہننا پڑا
بلیک کلر البتہ مجھے پسند ہے کئی بار پہنا ہے
مجھے بھی پڑ جانی تھی لیکن میں نے منہ بنا کر پہن لیا تھامجھے ڈانٹ بھی پڑی تھی بڑی پھوپھو سے اور امی سے۔۔
تب بابا تھے ناں۔۔ میری ساری باتیں منوانے کومجھے بھی پڑ جانی تھی لیکن میں نے منہ بنا کر پہن لیا تھا
میں نے کوشش کی تھی لیکن کسی نے مانا ہی نہیں پھر تو مجبوری تھیتب بابا تھے ناں۔۔ میری ساری باتیں منوانے کو
ویسے ناں میرا پلان تھا کہ رخصتی پر ریڈ پہن کر امی اور پھوپھو کو خوش کر دوں گی پر ایسا ہو نہیں سکامیں نے کوشش کی تھی لیکن کسی نے مانا ہی نہیں پھر تو مجبوری تھی
چلیں اب آپ سو جائیں مقدس اور میں بھی جاتی ہوں
کونسا کلر تھا پھر رخصتی پر؟ویسے ناں میرا پلان تھا کہ رخصتی پر ریڈ پہن کر امی اور پھوپھو کو خوش کر دوں گی پر ایسا ہو نہیں سکا
ان شاءاللہ!چلیں عینی! کل ملتے ہیں ان شاءاللہ
رخصتی کے بارے میں آپ کو پھر بتاؤں گی جب کبھی آپ فری ہوئی تو۔۔۔ کیونکہ رخصتی کا وقت کبھی یاد کرنا نہیں چاہوں گیکونسا کلر تھا پھر رخصتی پر؟
شب بخیران شاءاللہ!
اپنا خیال رکھئے گا
شب بخیر !
فی امان اللہ!
اچھا چلیں ٹھیک ہے!رخصتی کے بارے میں آپ کو پھر بتاؤں گی جب کبھی آپ فری ہوئی تو۔۔۔ کیونکہ رخصتی کا وقت کبھی یاد کرنا نہیں چاہوں گی