محمد خرم یاسین
محفلین
السلام علیکم ! کیا کسی دوست کو خطباتِ اقبال کا ترجمہ بائی نذیر نیازی کا کوئی لنک معلوم ہے؟ یا یہ کتاب سکین شندہ حالت میں دستیاب ہو ؟
سیدہ شگفتہ
نیرنگ خیال
سیدہ شگفتہ
نیرنگ خیال
جی میں نے دیکھا تھا، اب دوبارہ دیکھتا ہوں شاید مل جائے۔اقبال سائبر لائبریری پر شاید ہو
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔ خوش رہیے
خطباتِ اقبال تو تشکیلِ جدید الٰہیاتِ اسلامیہ کو کہا جاتا ہے جو علامہ کی
The Reconstruction of Religious Thought in Islam
کا ترجمہ ہے۔ یہ کتاب بہت سستے داموں مل جاتی ہے۔ انجمن ترقی ادب، کلب روڈ لاہور سے چھپی ہے۔ آج کل اس کی قیمت 200 سے زیادہ نہیں ہو گی۔
انگریزی کتاب کا لنک موجود ہے۔
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔ انگلش میں خطبات موجود ہیں۔کتابی شکل میں بھی کتاب موجود تھی ایک دوست لے گئے ہیں۔ لنک اس لیے درکار ہے کہ اس سے کافی کچھ سکرین کیپچر کر کے کچھ ویب سائٹس کا حصہ بنانا تھا۔ ورنہ دوبارہ سے کتاب کو سکین کرنا ہوگا۔