خط ثلث : و ھو معکم این ما کنتم

الف نظامی

لائبریرین
06vehuvemakum.jpg
جب گھیر لیا تھا چیرہ دستوں نے مجھے​
جب راہِ فرار دی نہ رستوں نے مجھے​
محسوس کیا تیری معیت کا سُکوں
جب چھوڑ دیا تھا خود پرستوں نے مجھے​
از پیر سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ​
 

dehelvi

محفلین
الف نظامی بھائی، واقعی ماشاء بہت ہی خوبصورت نمونہ ہے۔
اگر کبھی فرصت ملے تو آیت الکرسی بھی ثلث میں ضرور لکھیں۔ یہ بندہ کی ایک فرمائش ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
الف نظامی بھائی، واقعی ماشاء بہت ہی خوبصورت نمونہ ہے۔
اگر کبھی فرصت ملے تو آیت الکرسی بھی ثلث میں ضرور لکھیں۔ یہ بندہ کی ایک فرمائش ہے۔
دہلوی صاحب آپ کی فرمائش پورا کر دیتا اگر یہ فن پارہ میں نے لکھا ہوتا۔ بہر حال گوگل کی مہربانی سے اگر آپ کی مطلوبہ خطاطی میسر آئی تو شئیر کر دوں گا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
و ھو معکم این ما کنتم
جب گھیر لیا تھا چیرہ دستوں نے مجھے​
جب راہِ فرار دی نہ رستوں نے مجھے​
محسوس کیا تیری معیت کا سُکوں
جب چھوڑ دیا تھا خود پرستوں نے مجھے​
از پیر سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ​
 
Top