دہلوی صاحب آپ کی فرمائش پورا کر دیتا اگر یہ فن پارہ میں نے لکھا ہوتا۔ بہر حال گوگل کی مہربانی سے اگر آپ کی مطلوبہ خطاطی میسر آئی تو شئیر کر دوں گا۔الف نظامی بھائی، واقعی ماشاء بہت ہی خوبصورت نمونہ ہے۔
اگر کبھی فرصت ملے تو آیت الکرسی بھی ثلث میں ضرور لکھیں۔ یہ بندہ کی ایک فرمائش ہے۔
تصانیفِ سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ اس پتے سے حاصل کی جاسکتی ہیں:میری مراد طبع شدہ کی تھی۔
یہ نمونہ یہاں سے لیا گیا ہےالف نظامی آپ کو یہ نمونہ کہاں سے میسر آیا۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔تصانیفِ سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ اس پتے سے حاصل کی جاسکتی ہیں:
ادارہ طلوع مہر ، درگاہ غوثیہ مہریہ ، گولڑہ شریف ، سیکٹر e-11 ، اسلام آباد ، پاکستان۔