خط نستعلیق خوبصورت لکھائی و ڈیزائیننگ

ذیشان حیدر

محفلین
001.jpg
 
جی ہاں اُردو محفل ہی میں فونٹ سرور پر کلک کریں اور اُردو عماد نستعلیق بلکہ اوربھی بہت سارے فونٹ ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت موجود ہے۔
ویسے نیچے لنک پیش خدمت ہے۔
http://font.urduweb.org/downloads/319-urdu-emad-nastaleeq-regular
بہت بہت شکریہ ذی شان بھیا۔۔ ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ دیکھتا ہوں۔۔۔ :)
 
جناب میں نے آپکے بتائے گئے فونٹ کو استعمال کیا، لیکن نتیجہ وہ نہیں نکلا جیسا اوپر کی تصویر میں لکھا نظر آرہا ہے، خود دیکھئے۔۔
 
جناب میں نے آپکے بتائے گئے فونٹ کو استعمال کیا، لیکن نتیجہ وہ نہیں نکلا جیسا اوپر کی تصویر میں لکھا نظر آرہا ہے، خود دیکھئے۔۔
اوپر والے نمونے کو عماد نستعلیق کس نے کہا ہے بھائی وہ تو ہاتھ کی کتابت ہے۔ میرے خیال میں اسے عماد نستعلیق تو کسی نے نہیں کہا.
 

ذیشان حیدر

محفلین
مزید یہ کہ تصاویر شامل کرنے کےلئے جناب عارف کریم صاحب کے اس ٹیٹوریل پر کلک کریں۔ امید ہے کہ آپ کےلئے کافی مفید ثابت ہوگا۔
 

عروہ خان

محفلین
ذ یشان میری تھوڑی رہ مائی کریں گے کہ دوبارہ کیسے آن لائن ہونے کا طریقہ کار کیا ہے اور اپنے مراسلات کیسے شایع کریں
 
Top