بہت بہت شکریہ ذی شان بھیا۔۔ ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ دیکھتا ہوں۔۔۔جی ہاں اُردو محفل ہی میں فونٹ سرور پر کلک کریں اور اُردو عماد نستعلیق بلکہ اوربھی بہت سارے فونٹ ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت موجود ہے۔
ویسے نیچے لنک پیش خدمت ہے۔
http://font.urduweb.org/downloads/319-urdu-emad-nastaleeq-regular
اوپر والے نمونے کو عماد نستعلیق کس نے کہا ہے بھائی وہ تو ہاتھ کی کتابت ہے۔ میرے خیال میں اسے عماد نستعلیق تو کسی نے نہیں کہا.جناب میں نے آپکے بتائے گئے فونٹ کو استعمال کیا، لیکن نتیجہ وہ نہیں نکلا جیسا اوپر کی تصویر میں لکھا نظر آرہا ہے، خود دیکھئے۔۔
بہت عمدہ ذیشان حیدر
نہیں جناب میں خطاط نہیں ہوں۔کیا آپ بھی خطاط ہیں؟
عماد نستعلیق آپکے دستخط میں لکھا آرہا ہے۔ مجھے لگا یہ بھی اس تصویر کا حصہ ہے۔ غلط فہمی کے لیے معذرت۔۔۔۔جناب یہ حضرت نفیس شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی کتابت ہے۔