عبدالقیوم چوہدری
محفلین
پاکستان دے ہنر منداں دا کمال اے پائین۔
لیاری آ کر دیکھیں ، فٹبال کا گڑھ ہے۔میں حیران تھا کہ پاکستانی تو زمین پر فٹبال نہیں کھیلتے یہ خلا میں کیا ہوا
بین السطور میں آپ کی بات درست ہے۔ ٹھیک ہے یورپ، امریکہ سے کوسوں پیچھے لیکن پاکستان میں فٹبال کے کھلاڑی بھی بہت اور شیدائی بھی۔ تسی ھن اینج وٹے اُتےلِیکاں آلی گل تے نا کرو۔میں حیران تھا کہ پاکستانی تو زمین پر فٹبال نہیں کھیلتے یہ خلا میں کیا ہوا
چاند اور مریخ وغیرہ بھی ٹھیک ہیں۔ماشاءاللہ
ایڈ بھی اچھا بنایا ہے،
بیونڈ کا مطلب چاند اور مریخ وغیرہ ہے؟
ٹو انفنٹی اینڈ بیونڈ!چاند اور مریخ وغیرہ بھی ٹھیک ہیں۔
لیکن بی یانڈ کسی کہکشاں، کلسٹر یا نیبولا وغیرہ کے لیے استعمال ہو تو سرور آ جائے۔
خلابازوں کی بنیانیں جرابیں تو خیر ممکن نہیں لیکن فٹ بال کے اصلی کھلاڑی اور ان کے فین جو بنیان، نیکر، جراب، ونڈ بریکر وغیرہ پہنتے ہیں وہ زیادہ تر پاکستان ہی میں بنتی ہیں اور بنگلہ دیش میں بھی کچھ عرصے سے۔کوئی تعجب نہیں کہ خلابازوں نے جو بنیانیں اور جرابیں پہن رکھی ہیں وہ بھی پاکستان یا بنگلہ دیش وغیرہ کی ہوں۔
20 کروڑ کے ملک میں ظاہر ہے کھلاڑی اور شیدائی جافی ہوں گے۔ لیکن 211 ٹیموں میں پاکستان کی رینکنگ 203 ہےبین السطور میں آپ کی بات درست ہے۔ ٹھیک ہے یورپ، امریکہ سے کوسوں پیچھے لیکن پاکستان میں فٹبال کے کھلاڑی بھی بہت اور شیدائی بھی۔ تسی ھن اینج وٹے اُتےلِیکاں آلی گل تے نا کرو۔
نیچے سے اوپر تک ایسوسی ایشنز میں اقربا پروری عروج پر ہے۔ پراپر ٹورنامنٹس کا فقدان ہے، اور نہ ہی ٹیلنٹ ڈھونڈنے پر فوکس ہے۔20 کروڑ کے ملک میں ظاہر ہے کھلاڑی اور شیدائی جافی ہوں گے۔ لیکن 211 ٹیموں میں پاکستان کی رینکنگ 203 ہے
اسی کو دوسری طرح دیکھیں تو کپاس کی کاشت کی نسبت ٹیکسٹائل میں منافع اور اجرت کافی زیادہ ہیں۔ بنگلہ دیش کو ٹیکسٹائل انڈسٹری نے بدل کر رکھ دیا ہےاور یہ کمال سارے کا سارا سستی لیبر کا ہے، وگرنہ یورپین ممالک سے بہتر ٹیکنالوجی کن کے پاس ہو سکتی ہے، اور وہ فٹبال یا بنیانیں نیکریں خود سب سے اچھی کوالٹی کی بنا سکتے ہیں۔
اور پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہ ہو چکی، کسٹمر سارے بنگلہ دیش وغیرہ چلے گئے۔اسی کو دوسری طرح دیکھیں تو کپاس کی کاشت کی نسبت ٹیکسٹائل میں منافع اور اجرت کافی زیادہ ہیں۔ بنگلہ دیش کو ٹیکسٹائل انڈسٹری نے بدل کر رکھ دیا ہے
میرا واقعی یہ خیال ہے کہ خلا بازوں کے استعمال میں کئی عام چیزیں پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کی بنی ہو سکتی ہیں۔خلابازوں کی بنیانیں جرابیں تو خیر ممکن نہیں لیکن فٹ بال کے اصلی کھلاڑی اور ان کے فین جو بنیان، نیکر، جراب، ونڈ بریکر وغیرہ پہنتے ہیں وہ زیادہ تر پاکستان ہی میں بنتی ہیں اور بنگلہ دیش میں بھی کچھ عرصے سے۔
میں خود اس انڈسٹری سے سالہا سال تک وابستہ رہا ہوں۔
خام ٹیلنٹ کا کسی نے اچار ڈالنا ہے؟نیچے سے اوپر تک ایسوسی ایشنز میں اقربا پروری عروج پر ہے۔ پراپر ٹورنامنٹس کا فقدان ہے، اور نہ ہی ٹیلنٹ ڈھونڈنے پر فوکس ہے۔
خام ٹیلنٹ موجود ہے، جس کی ایک مثال سٹریٹ چلڈرن کی عالمی ٹورنامنٹس میں پرفارمنس ہے۔
اس جملہ کے اوپر اس خام کے کندن نہ بننے کی وجوہات ہیں۔خام ٹیلنٹ کا کسی نے اچار ڈالنا ہے؟
اندازہ ہے کہ آئیوری کوسٹ، گھانا، ٹوگو وغیرہ میں بھی یہی وجوہات موجود ہوں گی، تاہم وہاں حقیقی ٹیلنٹ بہت بہتر ہے۔اس جملہ کے اوپر اس خام کے کندن نہ بننے کی وجوہات ہیں۔
صرف انٹرنیشنل سطح پر کھیلنا ہی تو زمین پر کھیلنا نہ ہوا۔میں حیران تھا کہ پاکستانی تو زمین پر فٹبال نہیں کھیلتے یہ خلا میں کیا ہوا
اندازہ ہے کہ آئیوری کوسٹ، گھانا، ٹوگو وغیرہ میں بھی یہی وجوہات موجود ہوں گی، تاہم وہاں حقیقی ٹیلنٹ بہت بہتر ہے۔
مزید روشنی عبداللہ محمد صاحب ڈال سکتے ہیں۔