آج فرقان احمد کے آٹھ ہزار مراسلے مکمل ہو گئے۔ اس اہم سنگ میل کے حصول پر ہم انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
آپ صاحبان کو بہت مبارک ہو۔فرقان احمد اور الف عین کو بہت بہت مبارک
جزاک اللہ خیر، میں تو موبائل پہ رہتا ہوں آج کل تو اس پر نظر پڑتی ہی نہیں
اپنے نام کو ہی ٹیگنے کا تجربہ کیا تھا میں نے مگر مجھے ہی اطلاع نہیں ملی اس کی!فرقان احمد اور الف عین کو بہت بہت مبارک
جزاک اللہ خیر، میں تو موبائل پہ رہتا ہوں آج کل تو اس پر نظر پڑتی ہی نہیں
یعنی کہ اب ہم آپ کی تعریفیں کر کے آپ کو شرمندہ ہونے کا موقع عنایت فرمائیں، اور بھی مفت میں۔متشکرم
مقامِ فکر ہے میرے لیے کہ ان ہزار مراسلوں میں سے کچھ فائدہ مند بھی ہے یا سب رطب و یابس ہی ہے
پہلے اس کے معنی بتائیے۔متشکرم
مقامِ فکر ہے میرے لیے کہ ان ہزار مراسلوں میں سے کچھ فائدہ مند بھی ہے یا سب رطب و یابس ہی ہے
رطب و یابس بھی نہیں جانتے آپ؛ یہ طبی علوم کی ایک شاخ ہے!پہلے اس کے معنی بتائیے۔
مطلب تو واضح ہے مگر موقع محل نہیں!!!پہلے اس کے معنی بتائیے۔
جوشاندہ اور خمیرے کا مرکب ہوتا ہے!!!رطب و یابس بھی نہیں جانتے آپ؛ یہ طبی علوم کی ایک شاخ ہے!
بہت بہت مبارک ہو۔آج فرقان احمد کے آٹھ ہزار مراسلے مکمل ہو گئے۔ اس اہم سنگ میل کے حصول پر ہم انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
فرقان احمد اور الف عین کو بہت بہت مبارک
جزاک اللہ خیر، میں تو موبائل پہ رہتا ہوں آج کل تو اس پر نظر پڑتی ہی نہیں