مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
پی کر مکر جانا تو کوئی اپ سے سیکھیں ،
یہ ابھی جو ملاقات گزری ہے اس میں خود ہم نے اپنے ہاتھوں سے آپ کا کو چائے پلائی ہے ،
جس کے عین شاہد گواہ فاخر رضا بھائی ہیں ۔
ہمیں آپ کے ہاتھوں کی نہیں آپ کے پیسوں کی چائے پینی ہے کنجوس بھیا!!!
 
Top