یعنی، رطب و یابس وہی مرکب ہوا جو عدنان میاں نہار منہ لیتے ہیں اور الٹی سیدھی املا لکھا کرتے ہیں۔جوشاندہ اور خمیرے کا مرکب ہوتا ہے!!!
معلوم ہوتا ہے آپ نے بھی اسے لینا شروع کردیا ہے جبھی اتنے عدنان شناس ہوتے جارہے ہیں!!!یعنی، رطب و یابس وہی مرکب ہوا جو عدنان میاں نہار منہ لیتے ہیں اور الٹی سیدھی املا لکھا کرتے ہیں۔
جی ہاں! اے اُستادِ محترم! بالکل، آپ کے موافق!ہوتے جاریے ہیں
یہ رنگ ہمارا رنگ ہےجی ہاں! اے اُستادِ محترم! بالکل، آپ کے موافق!
ناس جاوے موئے موبائل سے ٹائپنگ کا!!!جی ہاں! اے اُستادِ محترم! بالکل، آپ کے موافق!
ہمیں کیا پتا بھئی۔۔۔۔۔ہم نے تو کسی تحریر میں پڑھا تھا کہ فلاں کے کلام میں رطب و یابس بہت ہے، بس ادھر چسپاں کر دیاپہلے اس کے معنی بتائیے۔
بہت شکریہ آپا۔عاطف ملک! آپ کو مبارک ہو۔
اللہ خوشیاں اور آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
شکریہ عدنان بھیا،عاطف ملک بھیا آپ کو اردو محفل فورم کا یک ہزاری منصب مبارک ہو۔
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں۔ آمین
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔اس عاجز کی طرف سے بھی مستحقین مبارکباد کو مبارک پیش ہے۔
بہت شکریہ عدنان بھائیمیم الف بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو،
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ صحت و خوشیوں والی زندگی عطا فرمائیں ۔آمین
اس صفحے پر نیچے جاکر یہاں دیکھ لیا کریں۔عدنان بھائی
آپ پتہ کیسے لگاتے ہیں کہ کس کی سالگرہ ہے؟
ہمیں بھی بتائیں تاکہ ہم بھی لوگوں کی خوشی میں شریک ہوں
انھیں مبارکباد دیں
جزاک الله خیرا بھائی،عبداللہ امانت محمدی بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ،
اللہ کریم ہمیشہ آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائیں ۔آمین