ناعمہ عزیز
لائبریرین
شکریہ سارہدل کو چھونے والے الفاظ ۔۔
ویل ڈن
شکریہ سارہدل کو چھونے والے الفاظ ۔۔
ویل ڈن
بہت شکریہ نین بھائی۔بہت عمدہ اور اعلیٰ۔۔۔ زبردست
بہت شکر گزار ہوںبہت خوبصورت اور احساسات سے بھرپور نظم۔
بہت سی داد
آپ کا کہنا میرے لیے ہی نہیں کسی کے لیے بھی سند ہے۔ آپ نے کہا ہے تو میں مان بھی لیتی ہوں ورنہ اپنے لکھے پر مجھے کم ہی یقین آتا ہے کہ اچھا لکھا ہےواہ واہ واہ جتنی تعریف کی جائے اتنی ہی کم ہے۔ الفاظ کی بنت اتنی خوبصورت ہے کہ حسد محسوس ہو تا ہے۔ قاری نظم کے ساتھ بہتا چلا جاتا ہے۔ اس خوبصورت تخلیق پر ڈھیروں مبارک باد!
مقدس خربوزہبہت اچھے ناعمہ۔۔۔ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔۔ اس کی آج سمجھ آ گئی
اللہ نہ کرے مقدس شاعری والا خربوزہ بنےمقدس خربوزہ
اعتراض خربوزے پر نہیں شاعری والے خربوزے پر ہے گویا۔ تو تم شاعری والا مت بننا۔اللہ نہ کرے مقدس شاعری والا خربوزہ بنے
لڑکی باز آؤ۔بہت اچھے ناعمہ۔۔۔ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔۔ اس کی آج سمجھ آ گئی
نثر اگر میری بونگیوں کو کہتے ہیں تو اللہ بچا کر ہی رکھے آپ سب کواعتراض خربوزے پر نہیں شاعری والے خربوزے پر ہے گویا۔ تو تم شاعری والا مت بننا۔
ویسے بھی تمہارے نہ ہونے سے ہم جیسوں کی دکان داری چل رہی ہے ورنہ اگر نثر کی طرح تم نے شاعری لکھنا بھی شروع کر دی تو ہمیں کون پوچھے گا۔
یعنی کہ تم پہلے بھی خربوزہ ہی تھیلڑکی باز آؤ۔
میں خربوزے سے پہلے بھی شاعری کرتی تھی۔
بہت خُوب
بہت خوب لکھا ناعمہ بہنا! ہر لفظ دل کو چھوتا ہوا محسوس ہوا.. اتنی اعلیٰ کاوش پہ ڈھیروں داد قبولیے..
بہت خوب سس ماشاءاللہ
بہت شکریہ آپ سب کا۔ آپ کو پسند آئی مجھے خوشی ہوئی۔بہت خوب
اور کیایعنی کہ تم پہلے بھی خربوزہ ہی تھی
آج سے تم ناعمہ نہیں بلکہ خربوزہ ہو گئیاور کیا
بہت اچھے ناعمہ۔۔۔ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔۔ اس کی آج سمجھ آ گئی
نثر اگر میری بونگیوں کو کہتے ہیں تو اللہ بچا کر ہی رکھے آپ سب کو
آج سے تم ناعمہ نہیں بلکہ خربوزہ ہو گئی
واہ واہ واہ واہ ۔۔۔ بہت خوبیہ دنیا خواب کا دریا نہیں لڑکی
جسے تعبیر پانے کی ہوس میں پار کر لو تم
یہ آنکھیں خواب کا گھر ہیں
مگر تم خواب مت بُننا
یہ دنیا خواب کا دریا نہیں جس کو
کسی کچے گھڑے پر پار کر پاؤ۔
ناعمہ عزیز