لاریب مرزا
محفلین
یہ آپ کی پہلی کاوش ہے یا اس سے پہلے بھی شاعری پہ طبع آزمائی کر چکی ہیں؟؟بہت شکریہ آپ سب کا۔ آپ کو پسند آئی مجھے خوشی ہوئی۔
یہ آپ کی پہلی کاوش ہے یا اس سے پہلے بھی شاعری پہ طبع آزمائی کر چکی ہیں؟؟بہت شکریہ آپ سب کا۔ آپ کو پسند آئی مجھے خوشی ہوئی۔
پہلے بھی تھوڑا بہت زور لگایا ہے شاعری پر۔ مشکل کام ہے ہو جائے تو اچھا ہے ورنہ کرنے بیٹھو تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیسے کیا جائےیہ آپ کی پہلی کاوش ہے یا اس سے پہلے بھی شاعری پہ طبع آزمائی کر چکی ہیں؟؟
خربوزی شاعرہ ٹھیک نہیں؟آج سے تم ناعمہ نہیں بلکہ خربوزہ ہو گئی
پہلے بھی تھوڑا بہت زور لگایا ہے شاعری پر۔ مشکل کام ہے ہو جائے تو اچھا ہے ورنہ کرنے بیٹھو تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیسے کیا جائے
بہت خوبیقین و بے یقینی ہی کچل دیتی ہے سر ان کے
یہاں پر آنکھ میں جن کی بہت سے خواب ہوتے ہیں
حالانکہ کہ اوپر سے گزرنے والا تھا نہیں۔ پھر بھی شکریہبہترین کلام ہے گو کہ اوپر سے گزر گیا۔
بہت شکریہبہت خوب
شکریہ بھیابہت عمدہ ناعمہ بہنا۔ لاجواب۔
بہت شکریہبہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔
گھر میں دیکھیں۔ کوئی تو مدد کرنے والا مل ہی جائے گاپہلے بھی تھوڑا بہت زور لگایا ہے شاعری پر۔ مشکل کام ہے ہو جائے تو اچھا ہے ورنہ کرنے بیٹھو تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیسے کیا جائے
اگر ایسا ہوتا تو اب تک میرے دس پندرہ دیوان نا آ چکے ہوتے مارکیٹ میں؟گھر میں دیکھیں۔ کوئی تو مدد کرنے والا مل ہی جائے گا
اب آپکی قسمت ہی ایسی ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔اگر ایسا ہوتا تو اب تک میرے دس پندرہ دیوان نا آ چکے ہوتے مارکیٹ میں؟
ہمیں ایسی قسمت نہیں چاہیے جس میں کوئی ہماری مدد کرےاب آپکی قسمت ہی ایسی ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔
میں بھی کہوں سعود بھیا کہاں غائب ہیںبچو جی!
بہت شکریہبہت خوب! آپ کی نظم پسند آئی ۔ اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ!
کل ایک پیپر کی سبمشن ڈیڈ لائن تھی تو دن و رات اسی میں الجھے ہوئے تھے۔میں بھی کہوں سعود بھیا کہاں غائب ہیں
ہمممم چلیں دیر سے آنے پر ہم نے معاف کیاکل ایک پیپر کی سبمشن ڈیڈ لائن تھی تو دن و رات اسی میں الجھے ہوئے تھے۔