الف عین
لائبریرین
پہلے اِک بوجھ تھا کیوں خواب نہیں دِکھتے ہیں
اور جب خواب نظر آیا تو یہ فکر ہوئی
اس کی تعبیر خُدا جانے کہ کیسی ہوگی
اور تعبیر نظر آئی تو دل کانپ گیا
آنکھ گھبرائی کہ تعبیر یہ کیسی پائی
اب اگر سوئے تو پھر خواب دِکھائی دے گا
اور اگر جاگے تو تعبیر نظر آئے گی
اب اسی خوف میں یہ عمر گزر جائے گی
(طارق عزیز)
یہ تو خیر نظم ہوئی لیکن یہاں فٹ ہو رہی ہے یا نہیں، معلوم نہیں۔۔ کی یہاں تعبیر ہی تعبیر نظر آ رہی ہے۔۔ یعنی وہ جس کی عرفیت تعبیر ہے (اصل نام بھی کبھی معلوم تھا، اب بھول گیا)اب منفرد بن کر نظر آ رہی ہیں۔۔ پانچ ہزازپیغامات کا ہدف پار کر کے اب اسمنصب پر براجمان ہیں جس کی یہ روزَ اول سے مستحق تھیں۔۔
مبارک ہو تعبیر اپنے اس خواب کی تعبیر۔۔